چیزیں جو خوف زدہ کر دیتی ہیں...!!
اونچی آواز ،
ڈھلتی شامیں ،
طوفانی راتیں ،
احساس سے عاری پتھر نما دل ،
مغلظات بکتی زبانیں ،
سخت آزمائش کے دن ،
اور...
منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان...!!!
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
ساری دُنیا آپ کے سامنے مُحبت کی دعویدار کھڑی ہو لیکن آپ کا دل صِرف مَن پسند شخص کی موجُودگی سے ہی پِگھلتا ہے، چاہے وہ رُخ پھیر کے کھڑا ہو یا دِل توڑ کے...🙂🖤
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
“The problem will never be where people place you, but where you choose to stay.. 🙃
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨