نازک اگر نہیں ہے تو شیشہ ہے بے جواز بھاری اگر نہیں ہے تو پتھر خراب ہے آگاہ میں چراغ جلاتے ہی بجھ گیا دنیا مِرے حساب سے بڑھ کر خراب ہے۔۔ 𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
سنا ہے کے سونا نکل رہا ہے وہاں میں جس زمین پر ٹھوکر :لگا کر لوٹ آیا وہ چاہتا تھا کہ کاسہ خرید لے میرا💫 میں اس کے تاج کی قیمت لگا کر لوٹ آیا😏❤🔥 ۔۔ 𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨