Damadam.pk
Xtylish_Rajpoot22's posts | Damadam

Xtylish_Rajpoot22's posts:

Xtylish_Rajpoot22
 
Xtylish_Rajpoot22
 

ﷲ جب دُعاؤں پہ کُن کہتا ہے
پھر کُچھ بھی ناممکن نہیں رہتا...❤️✨

Xtylish_Rajpoot22
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*وہ وقت بدل جـاتا ہے جـو گھڑیاں بتـاتی ہیں وہ نہیـں بدلتـا جو دل و دماغ میں رہ جـاتـا ہـے*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

Xtylish_Rajpoot22
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*💞عورت کی عزت اگر نہی کرنی تو مت کریں لیکن چار لوگوں میں بیٹھ کے اسے بے عزت بھی مت کریں💞*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

Xtylish_Rajpoot22
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*💞آپ اس دنیا میـں کچھ بھی نہیـں بدل سکتے سواۓ خاموش ہونے کے💞*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

Xtylish_Rajpoot22
 

مجھ کو تیری نہ تجھ کو میری خبر جائے گی عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی

Xtylish_Rajpoot22
 

چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری
گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی

Xtylish_Rajpoot22
 

لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی بس اک سادگی ہماری

Xtylish_Rajpoot22
 

غالب کا آخری شعر جب وہ ہسپتال میں داخل تھا
اس نے نرس کو کہا°
"روز آتی ہو اس کفن جیسے لباس میں"😂. 👌👉
اج کالا جوڑا پا ساڈی فرماہش تے... , 😜😃🙊🙉🙈

Xtylish_Rajpoot22
 

ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ لیتی ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ__🔥❤"

Xtylish_Rajpoot22
 

نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے

Xtylish_Rajpoot22
 

تیرے بغیر دنیا کو
ھم ویران لکھیں گے 🖤

Xtylish_Rajpoot22
 

قہقہ لگا کر وہ اپنی سہیلیوں سے کہتی ھو گی
کہ مجھ سے محبّت کرنے والا شاعر بن گیا ہے

Xtylish_Rajpoot22
 

محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی💕💞💓
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے💞💕💓

Xtylish_Rajpoot22
 

دل لگا چکی ہو کہیں اور تم
اب مجھ سے شکایتیں کیسی 🖤

Xtylish_Rajpoot22
 

بوندیں گریں تو آنکھ میں آنسو بھی آگئے بارش کا اس کی یاد سے رشتہ ضرور ہے

Xtylish_Rajpoot22
 

دیکھ لی تیری ایمانداری اے دل
تو میرا اور فکر تجھے کسی اور کی

Xtylish_Rajpoot22
 

اے زندگی! مجھے معاف کرنا
رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے

Xtylish_Rajpoot22
 

*ہم دونوں میں پیار بہت تھا!!*
*کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے؟؟*
💯〽
Good night damadam

Xtylish_Rajpoot22
 

وہ مجھے چھوڑ بھی دے تو خیال رکھنا اسکا
اے رب ذوالجلال وہ انتخاب ہے میرا