Damadam.pk
Xtylish_Sara's posts | Damadam

Xtylish_Sara's posts:

Xtylish_Sara
 

gud Noon .g3

Xtylish_Sara
 

1page like done ap bhi mere post lk kar dena thnks

Xtylish_Sara
 

جو دنیا میں نہ ملے
وہ جنت میں مل سکتا ہیں کیا

Xtylish_Sara
 

شرط اداسی سے لگا بیٹھی ھوں
مسکرانا میری مجبوری ہیں

Xtylish_Sara
 

وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کرگیا
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی

Xtylish_Sara
 

مانا کے تو خب بہت خوب ہے مگر😎😎
مگر میں بھی ھوں بہت خاص کسی خاص سے پوچھ😏😏😏

Xtylish_Sara
 

وہ شخص سمجھ گیا مجھے
کے خواب خواب ھوتے ہیں

Xtylish_Sara
 

وقت اوروں میں بنٹھ دیتے ھو😐😐😐
ھم تمہارے کچھ نہیں لگتے کیا😉😉😉

Xtylish_Sara
 

دلچسپ سی کہانی ھوں میں
پڑھنے والے الجھ جاتے ہیں

Xtylish_Sara
 

اس نے ھنس کر کہاں اجازت ہیں
میں نے رو کر کہاں خدا حافظ

Xtylish_Sara
 

Gud Morning guyzzzzz

Xtylish_Sara
 

ھر حقیقت فریب لگتی ہیں
جب کوہی اعتبار کھو بیٹھے

Xtylish_Sara
 

جب انسان خود سے دور ھو جائی
تو سکون انسان سے دور چلا جاتا ہیں

Xtylish_Sara
 

یونہی رنجشو میں گزار گے
کبھی میں خفا تو کبھی وہ خفا

Xtylish_Sara
 

نہ خوش ھوں نہ اداس ھوں
خالی ھوں اور اداس ھوں😃

Xtylish_Sara
 

اک روز کوہی اے گا فرصتیں لے کر
اس روز ھم کہے گۓ ضرورت نہیں رہی

Xtylish_Sara
 

ہمیں آتا ہیں عام سے خاص
اور خاص سے خاک کرنا😎😎

Xtylish_Sara
 

Gud Morning

Xtylish_Sara
 

Gud Evening bye Milty hain.kal👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻

Xtylish_Sara
 

میں آپ کے انبکس میں آرہی ھوں🙊🙊🙈🙈
سب سے پہلے تو آپ نے گبھرانا نہیں ہیں🙉🙉🙉