Damadam.pk
Xtylish_Sara's posts | Damadam

Xtylish_Sara's posts:

Xtylish_Sara
 

تم آستین کی بات کرتے ھو
ھم نے دل مہں ناگ پالے ہیں

Xtylish_Sara
 

اک ایک گھونٹ ارام سے پیجۓ
سنا ہیں عشق کی چاۓ بڑی گرم ھوتی ہیں

Xtylish_Sara
 

لڑکے کیوٹ ھوتے ہیں😝😝
پر ان کے پاس دماغ نہیں ھوتا😀😀😀

Xtylish_Sara
 

سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہیں
چرچوں کا کوہی زیادہ شوق نہیں

Xtylish_Sara
 

ھاتھوں کی لکیروں پر نہیں
ھاتھ بنانے والے پر یقین رکھوں

Xtylish_Sara
 

Gud Morning Guyzz

Xtylish_Sara
 

Gud Aftrnoon .g3

Xtylish_Sara
 

لوگ صدموں سے مر نہیں جاتے
میری ہی مثال لے لو😏😏😏

Xtylish_Sara
 

آخر میں جیتوں گئی
بس یہی سوچ کے چل رہی ہو

Xtylish_Sara
 

مسکراہٹ اچھی ہیں ہماری
یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہیں

Xtylish_Sara
 

میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
میں نے آج تجھے دل سے نکال دیا

Xtylish_Sara
 

آپ محبت کی بات کرتے ھو🌷🌷🌷
ھم تو بات ہی محبت سے کرتے ہیں

Xtylish_Sara
 

سب کچھ ھوتا ہیں لوگوں میں
بس احساس نہیں ھوتا😠😠

Xtylish_Sara
 

خرید تو لینا تھا ھم نے محبوب اپنا
دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا

Xtylish_Sara
 

اپنی ہنسی کے مالک خود بنو
ورنہ رولانے والے بہت ہیں😏😏

Xtylish_Sara
 

لوگ بدلتے نہیں😓😓😓
بے نقاب ھوتے ہیں😐😐

Xtylish_Sara
 

کوہی تو کر رہا ھوگا کمی پوری میری
تبھی تو میری یاد نہیں اتی اسے😖😖

Xtylish_Sara
 

کاش آج وہ خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے
تیرے بن نہیں لگا دا دل میرا ﮈھولنا😁😁😁

Xtylish_Sara
 

وٹس ایپ ھو یا زندگی 😒😒😒😒
لوگ ہمیشہ سٹیٹس ہی دیکھتے ہیں😎😎😎

Xtylish_Sara
 

بھاڑ میں جاۓ من پسند لوگ😐😐😐😐
جو میرا بنے میں تو اس پہ قربان😅😅😅