کیسا یہ مرض ہے عشق عشق😍
کیسا یہ درد ہے عشق عشق❤
میرا دشمن میرا عشق عشق 😑
کیویں وار مکا واں🔥
وہ جو پوچھتا ہے دعاؤں میں یاد رکھو گی؟❤
وہ شخص مجھے نمازوں میں یاد آتا ہے😑
Saher✨
وہ مجھے زندہ دیکھ کر بولے❤
بددعا نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔۔تم کو💔😑
Saher✨
بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں💔
پھر بھی ہنس لیتی ہوں،کمال ہوں میں😊
MOOD OFF😑
Saher✨
نادانیاں کرنے کی عمر میں❤
ویرانیاں لیئے بیٹھے ہیں،،😑
💔MOOD OFF😑
Saher✨
اسے عشق کسی اور سے تھا💔
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اسے😑
Saher✨
جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا۔۔
ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہیاں بھولے گا😑
Saher✨
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا😢
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا😑
Saher✨💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain