میں اک خودار لڑکی ہوں __ میں اک سمندر سی لڑکی ہوں __ میں اپنی دھن میں چلتی ہوں __ رشتے ناتے سارے میں اپنے دل کے قریب ہی رکھتی ہوں۔میں لوگوں کی باتوں کو اب دل سے نہیں لگاتی۔جو وقت ملے چند لمحوں کا تو خود میں ہی کھو جاتی ہوں۔محبت کے تقاضوں کو میں دل سے پورا کرتی ہوں۔جو دل سے اتر جائے اسے خود سے دور رکھتی ہوں۔تنہائی کی ساتھی ہوں،میں اکثر تنہا ہی رہتی ہوں ۔ شوراغل سے میں اکثر کتراتی ہوں۔اگر دل ٹوٹ جائے تو خود ہی جوڑ لیتی ہوں۔درد لیئے نہیں پھرتی۔مسکراہٹ چہرے پہ سجائے رکھتی ہوں😊 __💔 #Xtylish_Syco __🔥 ✌Saher✨
"میں بہت بیوقوف تھی یار💔😊" ________💔 بات بات پر روٹھ جانے والی،چھوٹی چھوٹی بات پر ناراض ہو جایا کرتی تھی،پھر بڑی سے بڑی بات ہونے کے بعد مان بھی جایا کرتی تھی۔۔۔۔اور ایسے کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔۔۔پھر بڑی سے بڑی بات کو ہنس کر ٹال دیتی اور کسے چھوٹی بات کو پکڑ کر گھنٹوں رونے والی،اور پھر چند لمحات بعد ہی اپنی بیوقوفی پر مسکرانے والی"💔😊۔۔۔۔۔میں آج بھی ویسی ہی ہوں۔۔بس فرق صرف اتنا ہے کہ؛" اب ٹوٹ جانے سے تکلیف نہیں ہوتی___میں تکلیف کی عادی ہو چھکی ہوں💔🔥 #Xtylish_Syco ______😑 Saher✨
زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا ۔۔۔۔۔۔ ۔ ہو جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا۔ ۔۔۔۔۔ کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا۔ ____ Bilkul😑 #### Saher✨