ایک درد کافی نہ تھا__جو اور دینے آئے ہو💔
سانسیں ہی بچی ہیں مجھ میں___کیا جان لینے آئے ہو؟😑
Saher✨
وہ تعلق نا رکھے گا کبھی میخانے سے جس نے
پی لی ہو تیری آنکھ کی پیمانے سے
😍
Saher✨
یہ جو کرتے ہو تم عشق میں حساب کتاب
❤❤❤❤
ہم جو کرنے بیٹھیں تو خرید لیں گے تمہیں😏
Saher✨
وہ بھی کیا دن ہو گا😍
جب لوگ روئیں گے___اور ہم چپ کر کے سوئیں گے💔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Saher✨
میری زندگی میں ان کا مول بہت ہے😍
وہ جان ہیں میری انمول بہت ہیں❤
A.J😘
Saher✨
تو مجھ سے دوریاں بڑھانے کا شوق پورا💔 کر___
میری بھی ضد ہے__ تجھے ہر دعا میں مانگوں گی❤
Saher✨
ہائے کس حال میں دیکھا اس نے مجھے😍
کاش اس روز خود کو سنوارا ہوتا❤
Saher✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain