ہر بار تیرے بچھڑنے پہ تیرے پاؤں پڑی میں۔۔۔۔
اے شخص__تجھے اس بار دل سے خداحافظ💔🔥
Saher✨
ختم اپنا درد کر جاؤں💔
جی میں آتا ہے آج مر جاؤں😑
Saher✨
بدلے جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے💔
گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی😑
Saher✨
جی میں آتا ہے کوئی زہر نگل جاؤں میں 😑
آگ لگ جائے مجھے ___خاک میں مل جاؤں میں💔
سحر✨