Damadam.pk
Xtylish_USAMA's posts | Damadam

Xtylish_USAMA's posts:

Memes & Satire image
X  : 🖤❣️for future wife only😅 - 
Xtylish_USAMA
 

چالیس چالیس جوڑے سوٹ ہونے کے باوجود جو کپڑے لڑکیاں گھر میں پہنتی ہیں ناں کوئی باہر کا بندہ دیکھ لے تو ساری زکوۃ انھیں دےجائے 😂😂

Xtylish_USAMA
 

ایک دن تم سب کا بریک اپ ہو گا دیکھ لینا 💔😝
میری پوسٹوں پر نہ آنے والوں 😝😂🙈

Xtylish_USAMA
 

رات کا انتظار کون کرے
آج کل دن میں کیا نہیں ہوتا

Xtylish_USAMA
 

ہر لمحے کو محسوس کرنا سیکھیں ۔۔۔!🥀
تاکہ آپ کو پتہ چلے کتنے لمحوں کو آپ نے بغیر کسی مصیبت کے گزار لیا ۔۔♥️

Xtylish_USAMA
 

I am also one of those person who silently pray for an unknown person when an ambulance passed by🖤🖤

Xtylish_USAMA
 

کچھ لڑکیاں سمجھتی ہونگی 😕
میں لائن مارنے آتا ہوں
ایمان نال دسو
تسی ہو اس قابل 😊
😁😁😂😂

Be careful⚫🖤
X  : Be careful⚫🖤 - 
Xtylish_USAMA
 

تُو نے اِک دن ہمیں ناکام کہا اور ہم نے
خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا

Romantic Poetry image
X  : ▪️◾◼️⚫🖤 - 
Xtylish_USAMA
 

حسن و جوانی میں کوئی غرض نہیں
ہم عمر کے ہر حصے میں چاہیں گے تمہیں

Xtylish_USAMA
 

یہ ہے سادات کی بستی کہ جہاں سارے مکاں
عصر ڈھلتی ہے تو خیموں کی طرح لگتے ہیں

Xtylish_USAMA
 

کسی کے پاس بہت کچھ ہے ___اُس خدا کا دیا💔
کسی کے پاس سوائے خدا کے کچھ بھی نہیں!😔
_____🥺

Xtylish_USAMA
 

یہ سہولت بھی میسر نہیں ہوگی تم کو
میری نفرت بھی میسر نہیں ہو گی تم کو

Xtylish_USAMA
 

حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا
لوگ ٹھہرے نہیں حادثہ دیکھ کر😥

Xtylish_USAMA
 

ہروقت انسان کےدوست ایک جیسے نہیں رہتے۔کچھ پچھے رہ جاتے ہیں۔کچھ آگے بڑھ جاتے ہیں ،دوست وہی ہوتا ہے جو ہمارے موجودہ حال کو سمجھتا ہو،جس سے ہم آج کے دن بات کرسکیں۔

Attitude Quotes image
X  : ▪️◾◼️⚫🖤 - 
Xtylish_USAMA
 

ہر وہ شخص جھوٹا ہے،
جو کہتا ہے کہ وہ " حُسن " سے متاثر نہیں ہوتا..♥

◾▪️⚫◼️🖤
X  : ◾▪️⚫◼️🖤 - 
Memes & Satire image
X  🔥 : Wanna propose a girl like this❣️ -