Keep quiet 🤫
کسی بشر میں ہزار خامیاں
اگر جو دیکھو تو چپ ہی رہنا
کسی بشر کا جو راز پاؤ یا عیب دیکھو
تو چپ ہی رہنا
اگر منادی کو لوگ آئیں
تمہیں کریدیں تمہیں منائیں
تمہاری ہستی کے گیت گائیں
تمہیں کہیں کہ بشر میں دیکھی برائی کو بیان کردو
تو چپ ہی رہنا
جواز یہ ہے، دلیل یہ ہے
ضعیف لمحوں کی لغزشوں کو
حرام ناطوں کی قربتوں کو
ہماری ساری خباثتوں کو
ہماری ساری حماقتوں کو
وہ جانتا ہے وہ دیکھتا ہے
مگر وہ چپ ہے
اگر وہ چپ ہے ، تو میری مانو
وہ کہہ رہا ہے چپ ہی رہنا۔❤❤
شاعر افتخار افی
`° کچھ لوگ اپنی جوانی کا حسین حصہ ڈپریشن میں گزار دیتے ہیں ۔🥀
___ 😓"
عورت کی بربادی اس وقت شروع ہوتی ہے 💯
جب وہ اپنے جسم کی نمائش نامحرم مردوں کے سامنے کرتی ہیں🤦♂️😔
،، تلخ حقیقت،،

توبہ کرنا مت چھوڑیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ نے کتنے ہی گناہ کیے ہیں، بس اللہ کے پاس لوٹ آئیں اور اس کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔♥️

تم مُخلص رہنا …. ہم تابعدار رہیں گے ❤️
"وہاں بھی تمھــــاری ہی آرزو ہو گی"🌸
"جہاں سنا ہے بہت سی حــــوریں ہوں گی"💖
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...🥀💔
اُداسی کے بھی سو چہرے ہیں۔ اور اُن میں سے سب سے زیادہ اُداس چہرہ ایک ایسی جدائی کا ھے جس میں کبھی دوبارہ ملاقات کا امکان کم ہو۔
ہمیں جیتے گا کوئی ہم جیسا ہی 🌺
ہم کسی ایر ے غیرے کے بس میں کہاں🖤🥀
پتا نہیں لوگ کیوں کہتے ہیں صحبت کا اثر ضرور پڑتا ہے
میں تو آپ سب میں رہ کر بھی شریف ہوں😀🙈🙊
جب کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کرو
تو فخر نہیں شکر کرو کہ
رب نے اس قابل بنایا کہ اس کی عطاؤں کو
اسی کی مخلوق میں تقسیم کررہے ہو-
تم آئے ہو، نہ شبِ انتظار گزری ہے
تلاش میں ہے سحر، بار بار گزری ہے
جنوں میں جتنی بھی گزری، بکار گزری ہے
اگرچہ دل پہ خرابی ہزار گزری ہے
ہوئی ہے حضرتِ ناصح سے گفتگو جس شب
وہ شب ضرور سرِ کوئے یار گزری ہے
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
وہ بات اُن کو بہت ناگوار گزری ہے
نہ گل کھلے ہیں، نہ اُن سے ملے، نہ مے پی ہے
عجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے
چمن میں غارتِ گلچیں سے جانے کیا گزری
قفس سے آج صبا بے قرار گزری ہے
کلام: فیض احمد فیضؔ
میں بھی اتنا عجیب ہو اتنا عجیب ہو کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں🖤🥀
•
Nothing is impossible when you have faith in Allah.💯
سیانوں سے سنا تھا کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوتے تھے ان کو دو مُٹھی محبت دی جاتی تھی تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے یہ سن کے مجھے ہنسی آئی کہ اب لوگ بہت سیانے ھوگئے ہیں۔ ان سے محبت کرو تو یہ جواباً محبت نہیں دیتے، بلکہ سبق دیتے ہیں 💔🔥
ایک تیرا ہی تو خیال ہیں میرے پاس
ورنہ کون مسکراتا ہیں اکیلے بیٹھ کر
ہزاروں سر ہیں ایسے جن کو بچاتی ہیں نمازیں
نماز کو جو بچائے وہ سر حضرت حسینؓ کاہے
یار اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ
اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے.
اس سے کہہ دو کہ محبّت میں خیانت نہ کرے
وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے۔❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain