بچھڑے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا
میں کس کس کو بتاؤں گی میں ایسی تو نہیں ہوں۔
انسان مخلص ہو تو لوگ بیوقوف سمجھتے ہیں
🥀🦋
ایک مدت سے پکارا نہیں ”ابو“ کہہ کر ایک مدت سے ہوا یہ لفظ رُخصت گھر سے
🥺😔
2September2023
کوئی خاص فرق نہیں پڑتا اب خواہشیں ادھوری رہنے پر.
بہت قریب سے دیکھا ہے کچھ خواب بکھرتے میں نے
🥀🦋🌸
میں ایسے شخص کی محبت چاہتی ہوں جو مجھے ذہنی اذیت نا دے میری غلطیاں پکڑ کے نا بیٹھے وہ مجھ سے کوئی ایسی ڈیمانڈ نا رکھے جسے میں پورا نہ کر سکوں وہ مجھ سے پریشان نا ہو اُداس نا ہو وہ مجھے سمجھنے والا ہو۔۔۔۔
🥀__🦋__🖤__🌸
رورہی ہوں
قسمت کو لے کر
اور تنگ ہوں
طبیعت کو لے کر
اک بار دل لگایا میں نے
صدمے میں ہوں محبت کو لے کر
🦋🥀🖤
I don't know what actually has gone wrong with me, everything feels heavy and so uncomfortable. I don't understand why this is happening to me. I just feel like being alone all day, don't feel like talking to anyone. I am completely confused and don't understand what to do or whom to tell. I just need peace, want to be okay and feel comfortable. I hate this situation where I don't understand anything, where I myself don't know what is wrong with me...!!
POV: The day when they buried my father, it was the day when I lost the only man who wanted to see me happy
🥀🦋💔
یہ سب سہارے اپنی جگہ
بابا
پر آپ کی کمی میرا دل کھا گئی
مجھے انتظار رہے گا اس دن کا جس دن تمھیں احساس ہو گا میری غلطی بھی نہیں تھی لیکن سزا پوری کائی
میں نے۔۔۔۔
میں نے تو تمھیں شدت سے چاہا تھا مجھے تم سے بالکل ویسی محبت تھی جیسے ایک ماں کو دس سال بعد ملنے والی اولاد سے ہوتی ہے میری محبت میں کوئی ملاوٹ نہیں تھی، نہ ہی کوئی لالچ تھا مجھے، میں تو پاگلوں کی طرح تمہاری دیوانی تھی جب بھی تمھارا خیال آتا تھا میں تمھیں اپنے تصور میں لا کر تم پر آیت الکرسی کا حصار کرتی تھی تمھارا صدقہ دیا ۔ کرتی تھی۔۔۔ لیکن پھر بھی بری طرح روند دی گئی
بانو کی ایک بات مان کر میں نے اپنا نقصان کر لیا ! وہ کہتی تھی کچھ کچھ عرصہ بات کرنے میں پہل کرنا کرنا چھوڑ دو تا کہ پتا لگے کہ کتنا مردہ پھولوں کو پانی دے رہیں ہیں ہم ، اُن کی اس بات پر عمل کر کے مجھے معلوم ہوا کہ میرا تو پورا باغ ہی بنجر ہے ۔🦋🌼
*اِنسان مرتا نـہیں مار دیا جاتا ہے*.
لفظوں* ، *لہجوں اور رویوں سے*
اور
جب وہ صبر کی آیتیں حِفظ کر لیتا ھے
تو دُنیا کہتی ہـے ! تم تو بہت بــےحِس ہـو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain