Damadam.pk
Xtylish_boy786's posts | Damadam

Xtylish_boy786's posts:

Xtylish_boy786
 

کوئی وعدہ نہیں پھر بھی
انتظار تھا تیرا,,, 💔
دور ھونے _______پر بھی
اعتبار تھا تیرا,,,
نا جانے کیوں بے رخی کی
تم نے ھم سے,,,
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی
طلبگار تھا تیرا.....💔

Xtylish_boy786
 

شادی میں جا رہا ہوں دعا کرنا کسی کا دوپٹہ میری گھڑی میں پھنس جائے 😛🙈😣

Xtylish_boy786
 

میرا کسی خوبصورت لڑکی سے لڑنے کا دل کر رہا۔۔؟؟😛😂😂😶😶
ہے کوئی یہاں خوبصورت لڑکی ؟

Xtylish_boy786
 

آج کل کی لڑکیاں سب کچھ برداشت کر سکتی ہیں
لیکن کسی شادی میں اپنے جیسا سوٹ نہیں
🤭😂

Xtylish_boy786
 

لڑکیوں کو جو بچہ پاپڑ نہ دے
اُس کو موبائل پکڑا کر سارے پاپڑ کھا لیتی ہے
🤭😁🤣

Xtylish_boy786
 

میں سدھرنا چاہتا ہوں😔😁
کوئی ایسی لڑکی جو روز مجھے
ساری رات نعتیں سنائیں👻

Xtylish_boy786
 

فیس بک پر لڑکیاں چاہتی ہیں کہ لڑکا ڈیشنگ ہو 😝
ہینڈ سم ہو
اور لڑکے چاہتے ہیں جیسی بھی ہو پر اللّٰہ کرے لڑکی ہو۔
😂😂

Xtylish_boy786
 

*لائن مارنے کا دل کررہا ھے*😉😚
*کس پہ ماروں*🙈😜😂
💗

Xtylish_boy786
 

گھر میں ہانڈی والے چمچے سے مار کھاتی ہیں 😝
اور یہاں ہمیں نخرے دکھاتی ہیں 😂🤣🙈

Xtylish_boy786
 

ایک پٹھان بال کٹا کر آیا 👴👴👴
بیوی : اتنے چھوٹے کیوں کٹا دیے👩👩👩
پٹھان : اس کے پاس بقایا نہیں تھا تو میں نے کہا 20 کے اور کاٹ دو🙆👴👴😂😂😝😝

Xtylish_boy786
 

وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤ ✌❤

Xtylish_boy786
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔

Xtylish_boy786
 

💖خریدنا ھوتا ____تمہیں تو اپنی زندگی بیچ کر خرید لیتا.!!!
مگر دوست قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں.!!!
❤❤️

Xtylish_boy786
 

"دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.....💓.💕
"اے خدا............"کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے........💔

Xtylish_boy786
 

*_نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے__*!!!
*_بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں__*!!!❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Xtylish_boy786
 

اُنکی ایک مسکراہٹ پے ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھ❤
ہم ہوش میں آنے والے تھےکہ وہ پھر مسکرا بیٹھے 💞
Good morning.