Damadam.pk
Yaran_da_yaar's posts | Damadam

Yaran_da_yaar's posts:

Yaran_da_yaar
 

نعم البدل نہیں جس کا کوئی
ان میں شما ر ہوتا ہے میرا ...!

دوسروں پر ہنسنے کی بجائے دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا سيکھیں، زندگی آسان ہو جائے گی۔۔۔!!!❤
Y  : دوسروں پر ہنسنے کی بجائے دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا سيکھیں، زندگی - 
ہم ساتھ رہیں تو عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی
Y  : ہم ساتھ رہیں تو عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی - 
دنیا کیلئے آپ ایک شخص ہیں 
لیکن اپنے گھر والوں کیلئے
 آپ دنیا ہیں ...
اپنا خیال رکھیں ❤
Y  : دنیا کیلئے آپ ایک شخص ہیں لیکن اپنے گھر والوں کیلئے آپ دنیا ہیں ...  - 
Beautiful Nature image
Y  : Say Masha Allah 🫀 - 
کہنے کو کچھ نہیں
Y  : کہنے کو کچھ نہیں - 
Beautiful People image
Y  : پھر اُس نے مسکرا کر دیکھا میری طرف پھر اک ذرا سی بات پہ جینا پڑا مجھے♥️ - 
دسمبر کی آخری  شام (in Murree )
Y  : دسمبر کی آخری شام (in Murree ) - 
*ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا  کوئی🥀
*ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے ❤️
Y  : *ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی🥀 *ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے - 
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہے.!
کہ اچانک سدھر گیا ہوں میں.!
Y  : کوئے جاناں میں سوگ برپا ہے.! کہ اچانک سدھر گیا ہوں میں.! - 
Beautiful People image
Y  : بس یوں ہی چھیڑ چھاڑ کرتا ہوں یار سے کیا لڑائیاں مولا.....!!! - 
بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
 اپنے حصے میں ہم نہیں آئے
Y  : بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں اپنے حصے میں ہم نہیں آئے - 
Beautiful People image
Y  : دل کو منصب سے ہٹایا اور تنہا کر دیا آپ جیسا بولتے تھے ہم نے ویسا کر دیا - 
کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں
 اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم.
Y  : کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم. - 
بچھڑنے کا وہ پہلے سے اِرادہ کر چُکا تھا.... 
اُسے میری طرف سے بدگُمانی چاہیے تھی...
Y  : بچھڑنے کا وہ پہلے سے اِرادہ کر چُکا تھا.... اُسے میری طرف سے بدگُمانی چاہیے - 
مان لیتا ہوں برا ہوں
مگر دو چہرے نہیں رکھتا
Y  : مان لیتا ہوں برا ہوں مگر دو چہرے نہیں رکھتا - 
نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی 

ہم نے معاف کرکے انہیں شرمندہ کر دیا !!!
Y  : نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی ہم نے معاف کرکے انہیں شرمندہ کر دیا !!! - 
Beautiful People image
Y  : "دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم,😔 افسوس کیجیئے کنارہ کیجیئے سبق - 
تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں
پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے 🤔
Y  : تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے 🤔 - 
*میرے بس کی بات نہیں کسی کے نخرے برداشت کرنا*

 *رہنا ہے تو ساتھ میں رہو ورنہ اپنی اوقات میں رہو*

👉🖕👈
Y  : *میرے بس کی بات نہیں کسی کے نخرے برداشت کرنا* *رہنا ہے تو ساتھ میں رہو -