Damadam.pk
Yas786's posts | Damadam

Yas786's posts:

Yas786
 

اور پھر یوں ہوا کہ....
مصرعہ مکمل کریں
لیکن کہیں سے پڑھ کر نہیں خود سے ...!!!

Yas786
 

دل میں اترنے کا فن آتا ہے ہمیں بھی صاحب💞
مگر ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں ہماری🖤🥀

Yas786
 

💖 جمعہ مبارک 💖

Yas786
 

koi ludo star 1 kehlta hai.

Yas786
 

چِھین لیں حَشر کے دن تُم سے نہ حُوریں مجھ کو
اُن کو حَســرت ہے کے ، یہ ہم کو مِــلے ہم میں رہے

Yas786
 

"-حقیقت نہ سہی کوئی افسانہ ہی بنے
دل کہتا ہے میرا بھی کوئی دیوانہ بنے
#گنہگار

Yas786
 

وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں..
یہ خاصیت خون اور نسلوں ميں پائ جاتی ہے ..!

Yas786
 

دل سے خوشی ہوتی ہے
جب ماں کہتی ہے
🥀💙🥀
جا اللہ تجھے کامیاب کرے

Yas786
 

رشتے نبھانے کا ظرف _____ نہ ہو تو
رشتے بنانے سے بھی _____ گریز کرنا چاہیے

Yas786
 

کون روتا ہے تعلق کو بھی _,,_ تا دیر جناب
سب چلے جاتے ہیں بس ایک سپارہ پڑھ کے!!

Yas786
 

زمانےسےالجھنا بھی اچھانہیں مگر
یہاں حد سےزیادہ شرافت بھی ماردیتی ہے

Yas786
 

کوئی لڑائی، کوئی بحث، کوئی جھگڑا نہیں
ہمارے بارے میں جس کو ہے جو گماں، حق ہے 🙏
علی زریون.....

Yas786
 

اوہنوں کدی نئی ماہی ملیا ، جیڑا دو گھراں دا سانجھا
اکو پاسا رہندہ نی ہیرے , کھیڑے رکھ یا رانجھا....!!

Yas786
 

خلوص والے لوگ خرید لیتے ہیں مجھ کو
مغرور لوگوں سے اپنا کوئی کاروبار نہیں

Yas786
 

ہماری نیند ہے پوری نہ خواب..!! پورے ہیں..!!
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب..!! پورے ہیں..!!
کہاں ہیں کیسے ہیں کیوں ہیں..!اگر ،مگر، شاید..!!
تمہارے پاس تو سارے جواب..!! پورے ہیں..!!

Yas786
 

kis kis ko neend nai aari......... or q?????

Yas786
 

آوازوں کا تعاقب ہم نہیں کرتے
جو سوچا وہ کہا جو کہا وہ کر دیا

Yas786
 

منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں
❤ بزدلوں کو راستے کا خوف مار دیتا ہے

Yas786
 

ہمہیـں عـــزت اُس خدا☝ نــے دی ہـــے
🤲کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا..

Yas786
 

کردار دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں
ہم ذبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے