یہاں تک کہ انتہائی قابل اعتبار شخص بھی جھوٹ بول سکتا ہے۔ یہاں تک کہ بیسٹ فرینڈ بھی بدل سکتا ہے۔یہاں تک کہ سب سے پیارا شخص بھی دھوکہ دے سکتا ہے۔ یہاں تک کہ سب سے مضبوط ترین دوستی بھی برباد کر سکتی ہے ۔ یہاں تک کہ جس شخص سے آپ سب سے زیادہ پیار کرتے ہیں وہ بھی چلا جا سکتا ہے۔ سوچنے کی بات ہے۔ قبول کرنا مشکل ہے مگر یہی حقیقت ہے اس دنیا کی🍁💔 🙃