میں چاہتا تھا مجھ سے بچھڑ کر وہ خوش رہے لیکن وہ خوش ہوا تو بڑا دکھ ہوا مجھے۔💔
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے،
چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند لگتا ہے۔❤
"- وہ بھی ٹھہرا کسی اور کی کہانی میں
ہم بھی کسی اور کی داستان ہوں گے!!! 💯💔
جو کچھ نہیں مانگتے وہ خواہش کا فنا ہو جانا مانگتے ہیں.💔
زندگی تری رفتار سے ڈر لگتا ہے😑