Photosynthesis is the process by which ugly girls manufacture cute pictures with iPhone in the presence of sunlight after applying makeup and lipshine 🤣
*زندگی میں دو لوگوں کا بہت خیال رکھو۔* *ایک وہ جس نے تمہاری جیت کے لیۓ بہت کچھ ہارا ہے۔یعنی تمہارا باپ۔۔۔۔۔۔۔!!!!* *اور ایک وہ جس نے تمہاری ہار کو بھی جیت کہا ہے۔یعنی تمہاری ماں۔۔۔۔۔۔!!!!*
مخلص شخص تنہا رہ جاتا ہے اس لیے نہی کے اس کا کوئی ساتھ نہی دیتا بلکے اس لیے کے اسے اس کا ضمیر اجازت نہیں دیتا کے وہ منافق اور بے ایمان لوگوں کے ساتھ تعلق رکھے__