اگر وہ میرے جنا زے پر پو چھے مرنے کی وجہ
دوست
تو کہہ دینا کہ کھو یا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھو ل گیا۔
بیٹھتا نہیں جب تک آدمی ملنگوں میں
صاحب دل لگی تو آتی ہے پر عاشقی نھیں آتی.... ❣🔥
Naughty boy
لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں👂
ٹهیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا نہیں سکتیں🙊🙊😜😜..
Naughty boy
.
نہیں ہوتی کوئی وجہ کسی کو #یاد کرنے کی🌹
جو #دل میں بستے ہیں وہ خود ہی #یاد رہتے ہیں .💞👌🏻
Naughty boy
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجےکا دکھ
Naughty boy
کیا کہا اب بھی اس پے
مرتے ہو،
مرشد تم بھی کمال کرتے ہو۔۔۔
Naughty boy
وہ کیا قدر جانے محبت کی
جن کے ہر روز نئے محبوب ہوں
Naughty boy
اچھے سودے پہ چھوڑ دینا مجھے
میں تو اُوپر کا کُچھ منافع ہوں
Naughty boy
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
Naughty boy
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!
❤❤👈👈👈Naughty boy
: یادوں کے روپ میں رہتے ہو ساتھ میرے "
تمہارے اتنے سے احسان کا سو بار شکریہ "
Naughty boy
کیوں نہ تھوڑا سا جی لوں......
ا::::صاحب::::ا
پھر میں نے مر ھی تو جانا ھے
Naughty boy
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
Naughty boy
باتیں اتنی کے جیسے وفا ان پے ختم
جب نبھانے کی بات آئی تو مجبور نکلے ۔
Naughty boy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain