Damadam.pk
Your-dady55's posts | Damadam

Your-dady55's posts:

Your-dady55
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

Y  : Bilqal koi Hai jo bhram rakh sky?? - 
Y  : Chal Romi soja ab - 
Y  : Juma Mubarak to All Freindz, - 
Y  : Proud to be awan - 
Y  : It is true - 
Your-dady55
 

پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری__💔💔
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا,,,🔥
#S_A🔥👈

Your-dady55
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *جسے دیکھو اُسے اپنے سے بہتر سمجھو اگرچہ تم اطاعت گزار ہو اور وہ گنہگار ہو، ہو سکتا ہے یہ تمھاری آخری اطاعت ہو اور اُس کا آخری گناہ۔*
Subha Bakhair

Y  : It is true - 
Your-dady55
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔

Your-dady55
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...🌹
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...💞👌🏻

Your-dady55
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

Your-dady55
 

میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺

Your-dady55
 

*منافق لوگ - آپکی خوشیوں میں سب سے آگے - اور مصیبت میں سب سے پیچھے ہوتے ھیــــں ......!!!*💞💞

Your-dady55
 

دوسروں کی خوشامد کا شوق نہیں ہے همیں👎
هم جیسے بهی ہیں اپنے نام سے جانے جاتے ہیں🔥🖕

Y  : My orignal Pics - 
Y  : It rights - 
Your-dady55
 

ایوی #ویم نہ #پال لئی☝
کہ #تیرے گلی گلی #یار بڑے نے🙏
ویچو #پاڑ دیندے نے 👌
اے #جیھڑے میرے نال #کھڑے نے🐅
🔥VEER 🔥🔥💪

Your-dady55
 

*بارشوں میں قبرستان کا چکر لگالیا کرو*
*وہاں وہ دفن ہیں جو کبھی بادلوں میں بجلی کی*
*چمک دیکھ کر آپ کو اپنے سینے سے لگالیا کرتےتھے*

Y  : Subha bakhair -