Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

مليا جو سڀين کي گلابن جا تحفا
اسين لڙڪ پنهنجا لڪائڻ لڳاسين

Yousaf_____BaLoch
 

ye damadam k log abhi tk zinda hain 😀

Yousaf_____BaLoch
 

مرد کے دل میں ہمیشہ ایک عورت کی ہی گنجائش ہوتی ہے اس کے دل اور دماغ میں کوئی بھی دوسری عورت جگہ نہیں لے سکتی😊❤🥀

Yousaf_____BaLoch
 

عورتوں کی شاپنگ کی خواہش اور مردوں کی دوسری شادی کی خواہش کبھی ختم نہیں ہو سکتی
🫣😁🫣

Yousaf_____BaLoch
 

لہجے اور الفــــــاظ کی خوبصورتی....!!❤️🥀
بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے.❤🥀

Yousaf_____BaLoch
 

میں سانحہ 23 اکتوبر کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور کرکٹ سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں اور مجھ پر کوئی دباؤ اور زبردستی نہیں ہے 🥹

Yousaf_____BaLoch
 

آپ نے افغانیوں کو پاکستان سے نکالا افغانی آپکو وڈے کپ سے باہر نکالیں گے۔۔
یہ ہوتا ہے بدلہ۔😜
قوم کے ذہنوں میں شاندار گالیاں ڈاٶنلوڈ ہونے کا وقت ھوا جاتا ہے۔🤣🤣

Yousaf_____BaLoch
 

بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا🥲🥀

Yousaf_____BaLoch
 

ہم تمہیں چاند کہہ تو دے 🌝
لیکن لوگ تمہیں ساری رات دیکھیں یہ ہمیں گوارہ نہیں💯✨

Yousaf_____BaLoch
 

آج کا دن کیسے گزرے گا کل گزرے گا کیسے
کل جو پریشانی میں بیتا وہ بھولے گا کیسے
کتنے دن ہم اور جئیں گے کام ہیں کتنے باقی
کتنے دکھ ہم کاٹ چکے ہیں اور ہیں کتنے باقی
زندگی کا سفر 😊😔❤️

Yousaf_____BaLoch
 

خدا کرے کہ تمہارا بھی کوئی یوسف ہو
خدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے
~فیضان فیضی

وقت اگر آپکو پَر عطا کر دے تو ان ٹانگوں کو مت بھولیئے  گا جن پر آپ چلتے رہے۔🥀
Y  : وقت اگر آپکو پَر عطا کر دے تو ان ٹانگوں کو مت بھولیئے گا جن پر آپ چلتے - 
اگر تمہارا دل بدل جائے اور میری بیٹی سے پیار نہ رہے تو اس کو تکلیف مت دینا، میرے پاس لے کر آنا مجھے واپس کر دینا۔
A father requested to her daughter's husband
Y  : اگر تمہارا دل بدل جائے اور میری بیٹی سے پیار نہ رہے تو اس کو تکلیف مت دینا، - 
Yousaf_____BaLoch
 

یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے ،
یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں 🙂💔

Yousaf_____BaLoch
 

زندگی جب مشکل وقت میں ناچ نچاتی ہے
تو
ڈھولک بجانے والے اکثر اپنے ہی ہوتے ہیں 🤨

Yousaf_____BaLoch
 

وہ بھی اپنی ناں ہوئی
اور
پُھپو کی بیٹی بھی گئی ہاتھوں سے 😏

Yousaf_____BaLoch
 

🥀سب کچھ عارضی ہے
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا۔!💔
وقت عادتیں، خواہشیں سّب بَدل دیتا ہے•🥀

Yousaf_____BaLoch
 

وہ واحد شخص تھا جس کے لیے
میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی💔

Yousaf_____BaLoch
 

days after losing someone you used to talk to everyday, vented everything to them, told them every good and bad news, had fun, had fights and arguments suck, it feels like my life has no purpose anymore and it feel terribly alone, the feeling i was always scared of 🥺🥺

Yousaf_____BaLoch
 

ہم الگ نہیں ہوئے، لیکن ہم کبھی نہیں ملیں گے۔🥀