😅بیوی
🤣مجھے ڈاکڑ کی دوائی اثر نہیں کررہی
🤪 شوہر
🤩جب 40سال کی ہو کر ڈاکڑ کو اپنی عمر 20سال بتاؤگی
😂🤣تو خاک اثر کرے گی
😀🤣😄😁😅
میرے بچوں کے لیے دعا کریں👐
اُن کی امی نہیں مل رہی..🙊😐
#چمچہ اور #پلیٹ میرے پاس ہے😉
بریانی اور #Coke آپ لوگ لے آؤ #پارٹی کرتے ہیں 😜
😍😍 √√
بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں😒🙁😭😋😂😷😂😂😂
کیا رانجھے نے بھی ہیر سے کہا ہوگا
تصویر سینڈ کرو دیکھ کر ڈیلیٹ کردوگا 🙄🙄🤔🤔
🃏 👉😁👈🤣😂🤣🤷♂️
جن لڑکیوں کی وجہ سے گهر والے فریج کو تالا لگا کے رکهتے ہیں 😕😕
وہی لڑکوں سے کہه رہی هوتی ہیں "یو کین ٹرسٹ می" 😂🤣😂😂😂
سنو تم کریمیں نا تھپا کرو
مجھے تم سانولی ہی اچھی لگتی ہو
😂😂😁😜
ضرورت برائے ۔۔😑😣
_ میرا خیال رکھنے والی ۔۔😂✌
بچپن میں جب پکڑن پکڑائی کھلیتے تھے تو تب بھی مجھ سے کوئی لڑکی نہیں پکڑی جاتی تھی... 😒😒😜
عورت کو ڈر ہر مرد سے لگتا ہے
سوائے اُس کے......
جو اُسے پسند آجائے پھر چاہے وہ شرابی کیوں نہ ہو۔۔۔✌️💯
ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ
ﮐﺮﻧﺎ
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ
😂😃😄😁😀😅😆
#Challenge ✌
چینکیملکمیںشیشیکیبٹنبنتیھیں۔
کیا لکہا ھے
پڑھ سکتے ھیں۔😂✌
ایک آنٹی ہر شادی میں مجھے کہتی تھی۔
اگلی باری تمہاری ہے۔
اج جب میں نے انکو یہی بات ایک فوتگی پر کہی۔۔😉
تو اپنی باری ناراض ہوگئ😒
کیا شادی کے بعد اپنے سارے
چکروں کے بارے میں اپنی
بیوی کو بتانا چاہیے🤔🧐
جمعہ مبارک گڈ مورنینگ😍
کوئی لڑکی فری ہے _____تو میرا کاٹن کا سوٹ استری کر دے دعائیں دو گا🙈😂
جب تھوڑے کیس آتے ہیں
تو تھوڑے ڈالر آتے ہیں
جب زیادہ کیس آئیں گے
تو زیادہ ڈالر آئے گا 😜😜
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
لالا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو ۔
پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں۔
😜😂😇
اپنا کردار اتنا مضبوط اور اپنا ظرف اتنا وسیع رکہو
کہ لوگ تم سے تعلق رکھنے میں فخر محسوس کریں۔
وہ پھر رو دیئے۔۔۔۔۔۔ہم کو خوش دیکھ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھیگی پلکوں سے بولے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain