ڪلھ چار سئو ورتا سيلون وارن اڃا تائين اندر سڙي ٿو ابا 💔🥺ڇوڪريون الاھي ڪيئن چار ھزار جو ميڪ اپ الاهي ڪيئن ڪرائي اينديون آهن 🤔
میں نے اسے اس طرح چاہا تھا جیسے
میری خواہش تھی کہ کوئی مجھے چاہے 🥀
ماں باپ کو پتا ہی نہیں کے بچے سسرال کی عیدی کے لیے ترس رہے ہیں 🤧😂
شيطان جي ضمانت رد وڌيڪ ھڪ ڏينهن جي رمانڊ تي جيل حوالي😂
انسان کی بد ترین "زندگی" جوانی کی غربت ہے۔
کبھی سب راستوں کو رد کر کہ اس راستے کو بھی چُنو جو تمہیں دیکھائے کہ تم کتنے قیمتی ہو۔🖤✨
”سب سے بڑی غلطی لوگوں پر بھروسا کرنا اور دوستوں کو رازدان بنا لینا ہے۔ سب سے زیادہ اذیت ناک اور بدترین دشمن وہ ہوتا ہے جو کبھی دوست رہا ہو۔
میں ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا تھا ایک لڑکی آئ کہتی سنگل ہو 🙄
میں خوش ہو کر
ہاں جی 🤒🥹
تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کر لے گیئ 💔🥹
Uski to math b achi thi phr b Meri value smjh nae ai usy..🌚😒
رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے___اور بتاتے ہیں مجبوریاں
"''"اف """""""
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے🙂💔
اے دوست اَب سہاروں کی عادت نہیں رہی
تیری تو کیا کسی کی ضرورت نہیں رہی
اَب کے ہماری جنگ ہے خود اپنے آپ سے
یعنی کہ جیت ہار کی وُقعت نہیں رہی
عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عذاب تھی
اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی
اِک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اِک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
ھڪ ڇوڪريء جا مالڪ سائيڪالاجسٽ وٽ آيا ته رات ڪچن مان پاڻي پيئڻ وئي پر ڏانئڻ ڏانئڻ چئي ٿي صفا ڊڄي وئي آ ، ڊاڪٽر سندن ڳالھ غور سان ٻڌي چيو ته بورچيخاني مان آئينو ھٽائي ڇڏيو
اگر تُمہیں کِسی چیز کے کَھو جانے کا اَندیشہ ہو تو اُسے کتابوں میں چھپا دو۔۔۔!!
کیونکہ۔
یہ قوم اب کتابیں نہیں کھولتی۔
سنو ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں
ہوا کو دکھ سنائیں گے تجھے ہم بھول جائیں گے
اگر تم خوش ہو تو شور مت مچاؤ
کیونکہ اداسیاں کچی نیند سوتی ہیں۔۔! 🥀
موت کا فرشتہ: تمھاری جان لینے آیا ہوں
میں: لے جاؤ دو گھر چھوڑ کر رہتی ہے
🤣🤪🤣
تب ہم دونوں وقت چرا کر لاتے تھے، اب ملتے ہیں جب بھی فرصت ہوتی ہے۔✨️🖤
جاوید اختر
محبوب کی غیر موجودگی میں آپ یتیم ہی رہتے ہیں پھر بھلے ساری دنیا کے لوگ آپکو گلے لگا کر رکھیں یا آپ کے ساتھ ہوں۔ ❤️
ایک دن ہم نے کہا تھا کہ ہم صرف موت سے بچھڑیں گے ،موت میں دیر تھی اور ہم بچھڑ گئے.....🍁
~
میں نے جس دن سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی،
میں اسی دن سمجھ گیا تھا کے یہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا😂😂😌🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain