بچپن میں چارہ کاٹتےہوۓ ایک مرتبہ انگلی پر داتری لگی تھی😏بہت خون نکلا تھا
تب damadam نہیں تھی .....
اس لیے سوچا اب بتا دوں😢😢😢😢😢
مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو 😍🙈 🙈 🙈 🙈
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂😂😂
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
😝😝🤣میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو
ایک بات پوچھنی تھی
😂😂😂😂😂
جس لڑکی پر بس نہ چلے
اُس پے ٹرک چلاسکتے ہیں کیا
بیوی کو قابو کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا لاسٹک ٹوٹ جانے پہ شلوار کو🙈😜
😂😂😂😜😜
زندگی نے لڑکیوں کو دیا ہی کیاہے صاحب
دھونے کے لیے کپڑے 😞
مانجھنے کے لیے برتن 😒
اورجینا حرام کرنے کیلیے کوئی نہ کوئی کزن 😁🙉
پاکستان کی آدھی آبادی تو اس وجه سے بڑھ گئی هے 🙈🙉🙊
انشاءالله اس بار بیٹا پیدا هو گا😅😂🤣
ضروری اعلان:
14 فروری کو میں دو چاکلیٹ🍫🍫 لاؤں گا
ایک میں کھاؤں گا😀
اور کچھ دیر بعد دوسری بھی میں خود کھا جاؤں گا 😂😂😜😎
پٹھان نے اپنی منگنی توڑ دی۔۔۔
کیونکہ لڑکی کنواری تھی۔۔۔
پٹھان نے سوچا کہ جو آج تک کسی کی نہیں ہے وہ میری کیا ہو گی۔۔۔
😂😂😂😇😇
غالب کاآخری شعرجب وہ ہسپتال میں داخل ہوے
تونرسکودیکھ کر انہوں نےکہا
روزآتی ہواس کفن جیسےلباس میں
اج کالا جوڑا پا سادی فرمائش تے😂😂
سنا ہے 🙄🙄🤣
لڑکیا ضد پر
آجائیں تو اپنی ناک بھی
صاف نہیں کرتی🐒🙄
😁😛😂