Damadam.pk
Z@iN-11's posts | Damadam

Z@iN-11's posts:

Romantic Poetry image
Z  : Hayee❣️❣️ - 
مثلِ شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا محسن
ہم تیرے ہاتھ سے چُھوٹے تو بکھر جائیں گے۔
#Z_A_I_N😍
Z  : مثلِ شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا محسن ہم تیرے ہاتھ سے چُھوٹے تو بکھر جائیں - 
تم سے مل کر ہمیں لگا ہے پتہ !
"جان ہوتی ہے وارنے کے لئے "❤️
#Z_A_I_N😍
Z  : تم سے مل کر ہمیں لگا ہے پتہ ! "جان ہوتی ہے وارنے کے لئے "❤️ #Z_A_I_N😍 - 
Z@iN-11
 

پاس آؤ تو تم کو لگائیں گلے مسکراتے ہو کیوں دور سے دیکھ کر
یونہی گزرے اگر یہ جوانی کے دن ہم بھی پچھتائیں گے تم بھی پچھتاؤ گے

Z@iN-11
 

نہ چھیڑو ہمیں ہم ستاۓ ہوۓ ہیں
بہت زخم سینے پہ کھائے ہوئے ہیں
ستم گر ہو تم خوب پہچانتے ہیں
تمہاری اداوں کو ہم جانتے ہیں

Z@iN-11
 

"Zaroori nahi mohabbat main mahal hi banaen jaen.
Ap Assignment bana kar bhi khush rakh saktay hain."

Z@iN-11
 

Tum sab k lea khaas hoti jarahi ho jabhi mere lea aam hoti jarahi ho.

Z@iN-11
 

Hamari Aakhri Umeed Hum Khud Hai Aur Jab Tak Hum Hai Umeed Kayam Hai.

Z@iN-11
 

Life mai kaun aata hai ye important nahi aakhir tak kaun reheta hai ye important hai

Z@iN-11
 

مجھے مدہوش کرتا ہے تمہارا مسکرا دینا
ذرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا
کبھی میرا جو دم نکلے مرے تم روبرو ہونا
مگر اتنی گزارش ہے خدارا مسکرا دینا

Z@iN-11
 

تم میرے لئے سبھی کچھ ہو
اور سبھی کچھ مِلا نہیں کرتا

Z@iN-11
 

Learn to be grateful for what you have! 🥰🖤

Z@iN-11
 

Kabhi kabhi insaan harta nahe hai bas rishton ko bachaty bachaty thak jata hai.. 🙃

Z@iN-11
 

کس مرحلے میں ہو ..؟
عشق ، جدائی ، تلاش یا انتظار ؟😜🥀

Z@iN-11
 

ہم غلط لوگوں کو اہمیت دیتے ہیں، اور صحیح لوگوں کا دل دکھاتے ہیں۔🍂

Z@iN-11
 

شکایت وہی کرتا ہے جو حق ادا نہیں کرتا!
🍂

Z@iN-11
 

🍁
If tomorrow
brings new hope,
I hope
its brings you.🍁

Z@iN-11
 

باقی مخلوق زیادہ سے زیادہ آپکے جسم کو گھائل کر سکتی ہے ـ لیکن روح کو زخم دینے کا فن ـ فقط انسان کے پاس ہے ـ!

Z@iN-11
 

ایک شخص بیوی کے پاس پریشانی کی حالت میں آیا ۔ بیوی نے پوچھا : آپ کو کیا ہوا ہے ؟ شوہر بولا : بادشاہ نے ہر اس شخص کے قتل کا حکم دیا ہے جو دوسری شادی نہ کرے ۔ محترمہ مسکرا کے بولی : کتنی بڑی سعادت ہے کہ ندانے آپ کو شہادت کے لیے جین لیا ہے ۔
😂 😆 😂 😆

Z@iN-11
 

میرے رب کے فیصلے میری خواہشات سے بہت بہتر ہوتے ہیں۔
❤️❣️