جانے توڑے ہیں دل کتنے تیری خاطر💔
🔥جانے کتنوں کی بددعاوں میں ہوں
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
❤ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......!!
🌺خاموش سہی ، مرکزی کردار تو ھم تھے 🌺
🌺پھر کیسے بھلا ، تیری کہانی سے نکلتے🌺
مت کرو کسی سے محبت نادان بن کر 😢
💔آج کل لوگ محبت بھی کسی مطلب سے کرتے ہیں
اس نے کہا مجھے بھول جا میں نے تمہیں دل سے نکال دیا ہے
💔سکون ملا یہ سن کر کہ کبھی تو اس کے دل میں تھے ہم
💕مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو💕
💕کچھ یاد رہ گیا تو بھول نہیں پاؤ گے💕
اپنے_قبیلے_کی_دھمکیاں_ھمیں_نہ_دیا_کرو
😶✌️ھم_پاگل_ھے_ہواوں_سے_بی_الجھ_پڑتے_ھے
اس نے پوچھا کہ جی لوگے تنہا💔
💔ہم نے کہا یادیں بے وفا نہیں ہوتی
" تم چائے کی طرح محبت تو کرو😌
❤میں بسکٹ کی طرح ڈوب نا جاوں تو کہنا "♥️
کچھ نیا پانے کے لیے
🔥وہ مت کھو دینا جو پہلے سے تمہارا تھا💯
ملنے کا وعدہ تم کرو
😇کانٹوں پہ چل کے ہم آئیں گے
Qaum tabaH hai😌
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں💥
💥صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
لوگ پوچھتے ھے اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں💔
🔥انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں.
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
😶❤️️آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی
💕محبت کبھی اظہار کی محتاج نہیں ہوتی 💞
💕یہ وہ چیز ہے جو اندازے وفا سے پہچانی جاتی ہے💞
کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
❤️️کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے..!❣️❣️
دیوانوں نے دیا ہے تجھے مقام غضب کا
❤️️ورنہ اے عشق تیری دو کوڑی کی اوقات نیہں۔
ہم عرض کریں گے تو شکایت ھوگی
💥آپ خود ہی اپنی اداؤں پے ذرا غور کیجیے
میں اتنا غافل نہیں کہ اپنے چاہنے والوں کو بھول جاؤں 😮
🌹 اے دوست🌹
❤️️مصروف ضرور ہوتا ہو لیکن یاد سب کو کرتا ھو😮
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain