Damadam.pk
Z-Love's posts | Damadam

Z-Love's posts:

ہمارے شہر آجاؤ صدا برسات رہتی ہے
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں.
Z  🔥 : ہمارے شہر آجاؤ صدا برسات رہتی ہے کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں. - 
رفاقتوں کا مری اس کو دھیان کتنا تھا
زمین لے لی مگر آسمان چھوڑ گیا
Z  : رفاقتوں کا مری اس کو دھیان کتنا تھا زمین لے لی مگر آسمان چھوڑ گیا - 
Social media post
Z  : میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی تو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں - 
Social media post
Z  : Ajab Shan Hay Hussain Tumhare Lashkaar KiKahan Sey Dhondh Ky Lain Misaal - 
Good morning
Z  : Teri Har Suba Muskurati RaheTeri Har Shaam Gungunati RaheTu Jise Bhi Mile - 
Social media post
Z  : برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے پھر کون سے موسم سے کوئی آس لگائے Post - 
کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے..
Z  : کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے - 
Tumhari khubsurat ki kia missal de phuluon ko bhi tazgi tum dekh kar milti hai
Z  : Tumhari khubsurat ki kia missal de phuluon ko bhi tazgi tum dekh kar milti - 
Chahun Tumko Har Pal Yahi Aarzoo Hai Meri Dekhoon Teri Aankhon Mein to bus Sara Jahan Nazar Aaye
Z  : Chahun Tumko Har Pal Yahi Aarzoo Hai Meri Dekhoon Teri Aankhon Mein to bus - 
Z-Love
 

Alamo alekum friends

Z-Love
 

یورپ کے ملک اٹلی میں کرونا وائرس سے اب تک 92472 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ جن میں سے 12384 افراد وبا سے صحت یاب ہوئے ہیں جب کہ کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں مریضوں کی اسپتالوں میں آمد اور وائرس سے ہلاکتوں کے بعد نہ قبرستانوں میں جگہ ہے اور نہ ہی اسپتالوں میں مریضوں کی مزید گنجائش ہے۔
اٹلی میں کرونا وائرس کا پہلا کیس آج سے ٹھیک دو ماہ پہلے یعنی 29 جنوری کو رپورٹ ہوا تھا۔
اٹلی کرونا وائرس سے متاثرہ کیسز میں عالمی سطح پر امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جب کہ یورپ میں یہ پہلے نمبر پر ہے۔
اٹلی میں کرونا وائرس کے 12384 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جب کہ ملک بھر میں طویل لاک ڈاؤن ہے۔
وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے ہر ممکن احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں

Z  : عبہ نیا بنانے کی    00:00 / 00:01 LIVE 00:00 Loading Ad  - 
Z  : Aslam o alekum All Farinds subha bakher - 
Z-Love
 

فوٹو : اے ایف پی کورونا وائرس سے اٹلی میں مزید 250 اور ایران میں 85 افراد ہلاک ہوگئے، دنیا بھر میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد 5374 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار سے تجاوز کر گئی۔کورونا وائرس کا ریکارڈ جمع کرنیوالے ویب سائٹ کے مطابق اٹلی میں مزید 250 افراد کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 1266 تک پہنچ گئی جبکہ ڈھائی ہزار سے زائد نئے مریض بھی رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی تعداد 17 ہزار 500 سے بھی تجاوز کر گئی۔رپورٹ کے مطابق ایران میں آج (جمعہ کو) کورونا وائرس سے مرنیوالوں کی تعداد 85 ہے، جہاں مجموعی طور پر مہلک مرض سے 514 افراد لقمۂ اجل بن چکے ہیں، 1289 نئے کیسوں کے بعد تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 11 ہزار 364 ہوگئی۔جمعہ کو کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 400 افراد کی ہلاکت کے بعد مرنیوالوں تعداد 5374

Z-Love
 

Aslam o alekum All frainds kese ho sab Kia haal hein ap ke🌷🌷🌷🌷💖💖

Z-Love
 

لگا نہ دل کو کہیں کیا سنا نہیں تو نے
جو کچھ کہ میرؔ کا اس عاشقی نے حال کیا

Z-Love
 

چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا
عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا

Z-Love
 

انتہا انتظار مرکریز دل کا حال
آمد یار پر کہیں بہار نہ ہو جائے

Z-Love
 

غالبؔ نہ کر حضور میں تو بار بار عرض
ظاہر ہے تیرا حال سب ان پر کہے بغیر

Z-Love
 

غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں
روئیے زار زار کیا کیجیے ہاے ہاے کیوں