Damadam.pk
Z@iN-11's posts | Damadam

Z@iN-11's posts:

Z@iN-11
 

اب پِھر سےجو تُم نے گر کہا الوِداع تو الوِداع
🌻

Z@iN-11
 

Everyone has the one special person in life.
For me, that's you.

Z@iN-11
 

زِندگی بہت تلخ ہے
اور لوگ اِس میں اپنے حِصے کا زہر مِلانا عین ثواب سمجھتے ہیں

Z@iN-11
 

یہ لوگ فرشتے ہیں ، خدا ہیں ، کیا ہیں ؟
کیوں ان کے معیار پے پورا اتارا جائے خود کو

Z@iN-11
 

VIBE ALONE UNTIL YOU'RE VALUED.

انہی دنوں وہ میرے ساتھ چائے پیتا تھا
کہیں سے کاش میرا پچھلا سال آ جائے
Z  : انہی دنوں وہ میرے ساتھ چائے پیتا تھا کہیں سے کاش میرا پچھلا سال آ جائے - 
اپ، وہ، جی، مگر یہ سب کیا ہے
تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں
Z  : اپ، وہ، جی، مگر یہ سب کیا ہے تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں - 
Z@iN-11
 

میں ایک زمانے سے تجھے ڈھونڈ رہی ہوں
تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو

Z@iN-11
 

زندگی کبھی بھی حالات کی وجہ سے ناقابلِ برداشت نہیں ہوتی۔ ایسا تب ہوتا ہے، جب اس میں معنی اور مقصد نہ رہے

Z@iN-11
 

میں نکاح سے پہلے ہونے والی محبت کو حرام نہیں مانتا جانتے ہو کیوں کیونکہ حضرت زلیخاں کو نکاح سے پہلے ہی محبت ہوئی تھی اور حضرت خدیجہ کو بھی نکاح سے پہلے ہی حضور صلیٰ اللھ وسلم پسند آئے تھے اب یہ تم پہ ہےکہ تمہاری راہ کیسی ہے پاکیزہ یا حوس بھری بہترین اور غیور مرد وھی ھے جو آپ کو محض دلگی کے لۓ نہیں پسند کرے بلکے عمر بھر کے ساتھ کے لۓ منتخب کرے..
❤🍁

Z@iN-11
 

کون کیا کر رہا ہے؟؟
کیسے کر رہا ہے؟؟
ان سب سے آپ جتنا دور رہو گے
اتنا ہی خوش رہو گے

Health & Beauty image
Z  : Pizza time 🤤 - 
Z@iN-11
 

JANAM KAB LENA HAI AUR MARNA KAB HAI YE HUM DECIDE NAHI KAR SAKTE, PAR KAISE JEENA HAI VO HUM DECIDE KAR SAKTE HAIN

فرق پڑتا ہے 🌸
Z  : فرق پڑتا ہے 🌸 - 
Z@iN-11
 

پرکھا نہیں کبھی تجھ کو
مگر سمجھا تجھے ہر لحاظ سے
پہلے محبت میں مبتلا کر دیا مجھ کو
فر نظرانداز کیا ہر ایک انداز سے

Z@iN-11
 

اس کے ہونٹوں پہ رکھ کے ہونٹ اپنے
بات ہی ہم تمام کر رہے ہیں

At University 😍
Z  : At University 😍 - 
Life Advice image
Z  : بس میرے ہی رہنا ...! ❤️ - 
Romantic Poetry image
Z  : Absolutely No One ❣️ - 
"روحِ من!
آنکھیں تیرے تابع کر دی ہیں..
اِن کا کِھل اُٹھنا،
مُرجھا جانا،
تیرے نظر آنے، 
نہ آنے سے وابستہ ہے!❤️
#Z_A_I_N😍
Z  : "روحِ من! آنکھیں تیرے تابع کر دی ہیں.. اِن کا کِھل اُٹھنا، مُرجھا جانا، تیرے -