Damadam.pk
ZAMAL99's posts | Damadam

ZAMAL99's posts:

Bilkul.. 🌺🌺
Z  : Bilkul.. 🌺🌺 - 
..😊😊...
Z  : ..😊😊... - 
شبنم نے رو کے جی ذرا ہلکا تو کر لیا
غم اس کا پوچھئے جو نہ آنسو بہا سکے
Z  : شبنم نے رو کے جی ذرا ہلکا تو کر لیا غم اس کا پوچھئے جو نہ آنسو بہا سکے - 
مجھ کو مل جائیں میرے گمشدہ الفاظ اگر
پھر سے چاہیں گے میرے چاہنے والے مجھ کو
Z  : مجھ کو مل جائیں میرے گمشدہ الفاظ اگر پھر سے چاہیں گے میرے چاہنے والے مجھ کو - 
وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے🌺
Z  : وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے - 
ویسے تو اک آنسو ہی بہا کر مجھے لے جائے
ایسے کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا
Z  : ویسے تو اک آنسو ہی بہا کر مجھے لے جائے ایسے کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا - 
شبنم نے رو کے جی ذرا ہلکا تو کر لیا
غم اس کا پوچھئے جو نہ آنسو بہا سکے
Z  : شبنم نے رو کے جی ذرا ہلکا تو کر لیا غم اس کا پوچھئے جو نہ آنسو بہا سکے - 
آگ دنیا کی لگائی ہوئی بجھ جائے گی
کوئی آنسو مرے دامن پہ بکھر جانے دے
Z  : آگ دنیا کی لگائی ہوئی بجھ جائے گی کوئی آنسو مرے دامن پہ بکھر جانے دے - 
اگر مل جاتی سب کو اپنی محبت کی منزل
تو پھر ان راتوں کے اندھيرے ميں شاعری کون کرتا
Z  : اگر مل جاتی سب کو اپنی محبت کی منزل تو پھر ان راتوں کے اندھيرے ميں شاعری - 
کسی کو اپنے عمل کاحساب ہم کیا دیتے 
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
Z  : کسی کو اپنے عمل کاحساب ہم کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے - 
میں نے دیکھا تو نہیں محسوس کیا ہے تجھ کو
میں تیری آواز سے تیری تصویر بنا سکتا ہوں
Z  : میں نے دیکھا تو نہیں محسوس کیا ہے تجھ کو میں تیری آواز سے تیری تصویر بنا - 
میں چلا جاؤں گا زخموں کی تجارت کر کے..
مدتوں تیرے شہر میں میرا چرچا ھو گا.
Z  : میں چلا جاؤں گا زخموں کی تجارت کر کے.. مدتوں تیرے شہر میں میرا چرچا ھو گا. - 
Sad Poetry image
Z  : اک شور سا اٹھا ہے کہیں کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں - 
جسے ملنا کبھی نہیں ہوتا
ایسا کہیں کسی کو نہ ملے
Z  : جسے ملنا کبھی نہیں ہوتا ایسا کہیں کسی کو نہ ملے - 
جسے ملنا کبھی نہیں ہوتا
ایسا کہیں کسی کو نہ ملے
Z  : جسے ملنا کبھی نہیں ہوتا ایسا کہیں کسی کو نہ ملے - 
یہ بجا ھے کہ تیرے مزاج میں ھے سخاوتیں ھی سخاوتیں 
مگر اتفاق کی بات ھے کہ اس انتخاب میں ھم نہیں
Z  : یہ بجا ھے کہ تیرے مزاج میں ھے سخاوتیں ھی سخاوتیں مگر اتفاق کی بات ھے کہ اس - 
حالات کى اک ضرب نے صورت ہى بدل دى
مجھ سے مىرى تصوىر ذرا بھى نہىں ملتى
Z  : حالات کى اک ضرب نے صورت ہى بدل دى مجھ سے مىرى تصوىر ذرا بھى نہىں ملتى - 
حرفِ تسل___تو اک تکلف ہے😔
جس کا درد ، اسی کا درد__باقی سب تماشے💔
Z  : حرفِ تسل___تو اک تکلف ہے😔 جس کا درد ، اسی کا درد__باقی سب تماشے💔 - 
تیــرے چہــرے پــر طلــوع ہــو نئــے مــوســم کا نکھار
میــری آنکھیں تجــھے ہــر دور میــں ہنســتا ہوا دیکھیں
Z  : تیــرے چہــرے پــر طلــوع ہــو نئــے مــوســم کا نکھار میــری آنکھیں تجــھے - 
Sad Poetry image
Z  🔥 : Magar vo zakham k jis ka nishan nahi jata.. -