Damadam.pk
ZAMAL99's posts | Damadam

ZAMAL99's posts:

پرندے لوٹ آتے ہیں مگر یہ آدمی 
ذرا سے پر نکلتے ہی ٹھکانے چھوڑ دیتے ہیں
Z  : پرندے لوٹ آتے ہیں مگر یہ آدمی ذرا سے پر نکلتے ہی ٹھکانے چھوڑ دیتے ہیں - 
ہر ظلم ہر جبر کی انتہا دیکھی 
ایام غربت میں ساری دنیا بے وفا دیکھی
Z  : ہر ظلم ہر جبر کی انتہا دیکھی ایام غربت میں ساری دنیا بے وفا دیکھی - 
.. .. .....
Z  : .. .. ..... - 
.. .. ..
Z  : .. .. .. - 
. .. .. ..
Z  : . .. .. .. - 
شاید آسمان سے اترے ہیں وہ لوگ 
جو کہتے ہیں ....زمانہ خراب ہے
Z  : شاید آسمان سے اترے ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں ....زمانہ خراب ہے - 
ناز کیا إس پہ جو بدلہ زمانے نے تمہیں
ہم ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
Z  : ناز کیا إس پہ جو بدلہ زمانے نے تمہیں ہم ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں - 
یونہی نا الجھو ہم سے زمانے والو،
خود کی سمجھ سے باہر ہیں تمہاری سمجھ میں کیا خاک آئینگے
Z  : یونہی نا الجھو ہم سے زمانے والو، خود کی سمجھ سے باہر ہیں تمہاری سمجھ میں - 
کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
Z  : کون سی بات ہے تم میں ایسی اتنے اچھے کیوں لگتے ہو - 
Sad Poetry image
Z  : خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا - 
Sad Poetry image
Z  : آنسو ہمارے گر گئے ان کی نگاہ سے ان موتیوں کی اب کوئی قیمت نہیں رہی - 
Life Advice image
Z  : شہرت کی بھوک تم کو کہاں لے کے آ گئی تم محترم ہوئے بھی تو کردار بیچ کر - 
برسوں ہوئے نہ تم نے کیا بھول کر بھی یاد
وعدے کی طرح ہم بھی فراموش ہو گئے
Z  : برسوں ہوئے نہ تم نے کیا بھول کر بھی یاد وعدے کی طرح ہم بھی فراموش ہو گئے - 
ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا
جب اس نے وعدہ کیا ہم نے اعتبار کیا
Z  : ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا جب اس نے وعدہ کیا ہم نے اعتبار کیا - 
یوں تو مرنے کے لیے زہر سبھی پیتے ہیں
زندگی تیرے لیے زہر پیا ہے میں نے
Z  : یوں تو مرنے کے لیے زہر سبھی پیتے ہیں زندگی تیرے لیے زہر پیا ہے میں نے - 
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
Z  : حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ - 
میری سنجیدہ طبیعت پہ بھی شک ہے سب کو
بعض لوگوں نے تو بیمار سمجھ رکھا ہے
Z  : میری سنجیدہ طبیعت پہ بھی شک ہے سب کو بعض لوگوں نے تو بیمار سمجھ رکھا ہے - 
یوں تو مرنے کے لیے زہر سبھی پیتے ہیں
زندگی تیرے لیے زہر پیا ہے میں نے
Z  : یوں تو مرنے کے لیے زہر سبھی پیتے ہیں زندگی تیرے لیے زہر پیا ہے میں نے - 
خوش مزاجی بھی مشہور تھی ہماری سادگی بھی کمال تھی
ہم شرارتی بھی انتہا كے تھے ، اب سنجیدہ بھی بے مثال ہے
Z  : خوش مزاجی بھی مشہور تھی ہماری سادگی بھی کمال تھی ہم شرارتی بھی انتہا كے تھے - 
Sad Poetry image
Z  : اتنی تاخیر نا کیجئے پلٹنے میں کہ چابیاں بے اثر ہوجائے تالوں پر -