Damadam.pk
ZARLISHKHAN_123's posts | Damadam

ZARLISHKHAN_123's posts:

ZARLISHKHAN_123
 

ہوئے نہ مائلِ عرضِ سخن ہم
مگر جب ابتدا کی، انتہا کی!
❤🦋🤞

ZARLISHKHAN_123
 

یہ شرطِ اُلفت بِھی عجیب ہے ﻣﺤﺴﻦؔ
🦋❤ہم پورا اُترتے ہیں وہ معیار ہی بَدل دیتے ہیں

ZARLISHKHAN_123
 

🙂🌸*بہتریں پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے*
*_کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے"💯🦋
🌸❤️

ZARLISHKHAN_123
 

"اور پھر دور حاضر میں احتیاط بہتر ہے، اعتبار کرنے سے! ۔"♥️✨

ہم تمہیں یاد آئیں گے یہ زمانہ بیت جانے دو🔥💖
Z  : ہم تمہیں یاد آئیں گے یہ زمانہ بیت جانے دو🔥💖 - 
ZARLISHKHAN_123
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوق الفت،بے رحم لوگ ہیں ۔۔دل توڑ دیتے ہیں 🔥💖

ZARLISHKHAN_123
 

اظہار عشق میں جو تحریر بھیجی ۔رد ہو گئ
میں پھر بھی اس کی راہ تکوں؟مطلب حد ہو گئی 💖🔥

ZARLISHKHAN_123
 

پھر یوں ہوا کہ ہم نے رویے سمجھ لیئے
بعد اس کے پھر کسی سے شکایت نہ رہی ❤

ZARLISHKHAN_123
 

آپ کی منزل ہوں میں میری منزل آپ ہیں ❤💕
کیوں میں طوفان سے ڑروں میرا ساحل آپ ہیں !!
آپ کی منزل ہوں میں میری منزل آپ ہیں 💖

ZARLISHKHAN_123
 

💞جن کے ساتھ ذندگی گزارنی ہو 💕
❤ان میں نقص نہیں تلاش کرنے❤

ZARLISHKHAN_123
 

سمجھ نہیں آتا جب دل میں ہڈی نہیں ہوتی 🦴👀💔❤تو یہ ٹوٹ کیسے جاتا ہے🤔🤔

ZARLISHKHAN_123
 

جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے اس لیئے 😊ہم سوتے بھی لیٹ ہیں اور،اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😜✌🥰

ZARLISHKHAN_123
 

عقل ہمیشہ ٹھوکر کھانے سے ملتی ہے😜لہذا ایک دوسرے کو ٹھڈے مار کر عقل تقسیم کریں 🤣🤣Thanku🤣✌❤

Jokes image
Z  : Hahahhaha🤭😝 - 
ZARLISHKHAN_123
 

زندگی حسین ہے صرف خیالوں تک🔥❤

ZARLISHKHAN_123
 

موبائل کو امی کی ذبان میں کیا کہتے ہیں 🤭😝

ZARLISHKHAN_123
 

مرد کا حسن اور پیسہ عورت کو اتنا متاثر نہیں کرتا جتنا مرد کی سیرت اور پاکیزگی و عورت کو متاثر کرتی ہے 🔥💖

ZARLISHKHAN_123
 

Asslamoalikum

ZARLISHKHAN_123
 

Never be to much available for someone otherwise you will lose your importance 🔥💖🦋

ZARLISHKHAN_123
 

یہ راز تو میذان عمل پر ہی کھلے گا🔥ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں 🦋🔥