Damadam.pk
ZAin_Chaudhry786's posts | Damadam

ZAin_Chaudhry786's posts:

Urdu poetry
Z  : Urdu Poetry ❤️ - 
Faryalgondal ❤️
Z  : Faryalgondal ❤️ - 
بزرگ آپ کے ہمارے اجداد کا حقہ اٹھایا کرتے تھے ⚜️
Z  : بزرگ آپ کے ہمارے اجداد کا حقہ اٹھایا کرتے تھے ⚜️ - 
Urdu poetry
Z  : Urdu Poetry - 
Urdu poetry
Z  : Urdu Poetry ✌🏻 - 
ZAin_Chaudhry786
 

Drop the most painful message you received!😔💔

Urdu poetry
Z  : Urdu Poetry ✌🏻 - 
روتی رہتی تھی مگر ساتھ کھڑی رہتی تھی 🙁❤️
Z  : روتی رہتی تھی مگر ساتھ کھڑی رہتی تھی 🙁❤️ - 
یا اللّٰہ رحم 😭🙏🏻
Z  : یا اللّٰہ رحم 😭🙏🏻 - 
ZAin_Chaudhry786
 

میں اگر مان بھی لیتا خطائیں اپنی
تم نے پھر بھی میرا کیا بگاڑ لینا تھا۔
Z A I ن 🍁

ZAin_Chaudhry786
 

صرف ایک وہ شخص کسی طرح مل جاتا مجھے
منظور تھے پھر جتنے بھی خسارے ہوتے
Z A I ن 🍁

اس پری کو چاند بہت پسند تھا

لو میں اس کے لیے چاند بھی لے آیا 

❤️
Z  : اس پری کو چاند بہت پسند تھا لو میں اس کے لیے چاند بھی لے آیا ❤️ - 
ZAin_Chaudhry786
 

میں تم سے عشق کر بیٹھا ہوں
بنت آدم ہوں بھول کر بیٹھا ہوں🖤🥀
Z A I ن 🍁

ZAin_Chaudhry786
 

مرشد کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے۔؟
مرشد ہم ہر جگہ سے ٹھکرائے گئے ہیں
Z A I ن 🍁

ZAin_Chaudhry786
 

وہ جُو کہتی تھی مُجھ کو اٙپنا "مٙجازی خُدا"
اُس نے اپنا"خُدا"بدل ڈالا ہے💔
Z A I ن 🍁

ZAin_Chaudhry786
 

وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی
میں یاد رکھتا تھا ۔۔۔ پھر اسے بتاتا تھا🙃🔥
Z A I ن 🍁

ZAin_Chaudhry786
 

وہ کہتی رہی کہ تُم میرے ہو ،
مُجھے سُننا تھا کہ میں تُمہاری ہوں..!💔
Z A I ن 🍁

ZAin_Chaudhry786
 

یا اللہ مجھے Noor عطا کر۔۔
اور EMAN سے بھی نواز دے۔۔
مجھے Kainaat بھی دے
اور jaNnAt میرے مقدروں میں لکھ دے😍

ZAin_Chaudhry786
 

No One
Literally no one.
Pakistani awam ki contact list..
Abbu 1, Abbu 2, Ammi new, phuppo Zong, mamu jazz..😂😂

ZAin_Chaudhry786
 

کون دے گا سکون اِن آنکھوں کو ۔
کس کو دیکھوں کہ نیند آے ۔
Z A I ن 🍁