Damadam.pk
ZAin_Chaudhry786's posts | Damadam

ZAin_Chaudhry786's posts:

ZAin_Chaudhry786
 

رشتہ، غَلط گماں کے الاؤ میں جَل گیا
اک چیخ بچ گئی کہ، "زین! مَیں پاک ہوں"
Z A I ن 🍁

ZAin_Chaudhry786
 

اُسے معلوم ہے کہ میری کمزوری ہے وہ ۔۔!
مگر اب رُوٹھنے پر میں، مناؤں گا نہیں اُس کو!
Z A I ن 🍁

ZAin_Chaudhry786
 

بات مت کرو مجھ سے، میں بہت خفا تم سے!
مشورہ ہی مانگا تھا یار ، جاں نہیں تم سے!!
Z A I ن 🍁

ZAin_Chaudhry786
 

مرشد کہاں گئے محبتوں کے نتائج۔۔۔
مرشد میری تو زندگی برباد ہوگئی۔💔
Z A I ن 🍁

اس دفعہ معذرت کہ اس دفعہ کچھ لوگ مجھ سے معاف نہیں کیے جائیں گے 💔🤫
Z  : اس دفعہ معذرت کہ اس دفعہ کچھ لوگ مجھ سے معاف نہیں کیے جائیں گے 💔🤫 - 
My Whatsapp About ❤️
Drop Yours Whatsapp About in Comment Box 🤗
Z  : My Whatsapp About ❤️ Drop Yours Whatsapp About in Comment Box 🤗 - 
میری ہر سانس تیرے نام لکھی ہو جیسے 🖤👑
Z  : میری ہر سانس تیرے نام لکھی ہو جیسے 🖤👑 - 
میں مانتا ہوں میں بُرا ہوں—اب کیا ماتھے پہ لکھوا لوں ⚜️💫
Z  : میں مانتا ہوں میں بُرا ہوں—اب کیا ماتھے پہ لکھوا لوں ⚜️💫 - 
ZAin_Chaudhry786
 

میں اس کا ھاتھ ہی تھامے رہا تو اس نے کہا
مرے بدن میں کمر، لب، کلائیاں بھی ہیں
Z A I ن 🍁

ZAin_Chaudhry786
 

اف وہ طوفان شباب آہ وہ سینہ تیرا
جسے ہر سانس میں دب دب کے ابھرتا دیکھا
عندلیب شادانی ❤️

ZAin_Chaudhry786
 

ہوا بھی ڈھونڈنے لگ جائے گی نیا رستہ
میں اس کے جسم کو اتنا قریب لاؤں گا
Z A I ن 🍁

ZAin_Chaudhry786
 

میں چوم لوں گا ، وہ ماتھا ، وہ ہونٹ ، اور وہ گال
اور اس کو نیند سے بیدار بھی نہیں کروں گا ۔۔۔!!
عــلی زریون ❤️

کچھ بھی ہو جاۓ یارا مجھے توں پیار نا کرنا 😑
JAANI LYRICS ❤️
Z  : کچھ بھی ہو جاۓ یارا مجھے توں پیار نا کرنا 😑 JAANI LYRICS ❤️ - 
مجھ سے اِک دن تجھے بھی پیار ہو جاۓ گا ❤️
Z  : مجھ سے اِک دن تجھے بھی پیار ہو جاۓ گا ❤️ - 
I don’t know Why Peoples Do This Fuckin Shit 🤷🏻♂️🤫
Z  : I don’t know Why Peoples Do This Fuckin Shit 🤷🏻♂️🤫 - 
ZAin_Chaudhry786
 

Good Night Damadam’s Peoples.👋
Have A Sweet Dreams 😴❤️

ZAin_Chaudhry786
 

تیری جھوٹی محبت پہ لعنت محترمہ ۔
تیرے حُسن کی ایسی کی تیسی 🗣
Z A I ن 🍁

ZAin_Chaudhry786
 

Drop ❤️ Emoji.
I,ll Rate Your Dp.

ZAin_Chaudhry786
 

Feeling Bored Yar 😑😵

ZAin_Chaudhry786
 

کون دے گا سکون ان آنکھوں کو ۔
کس کو دیکھوں کہ نیند آۓ ۔
Z A I ن 🍁