میتھوں نکھڑ کے سنگدل کے لبھیائی میری نگری دا سلطان ایں تیرے عہد وفا دے نئ بھلدے نالے ضامن پاک قرآن ایں ہتھ چھوڑ کے میں جئے مخلص دا ہویا تیرا ای سۓ نقصان ایں توں جو سٹیاۓ "ذیشان" وساہ دے کے راہسی مردیاں تایں ارمان ایں
محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا❣️
وہ پھول لے کر آئیں گے🔥ہائے وہ ڈھونڈتے رہیں گے قبر میری💔
شالا لگن نہ روگ محبتاں دے بندہ خاص توعام ھو وینداۓ بےموسماں پھل بازار دےوچ جیویں ناز بےدام ھو وینداۓ انجےآرجناب دی نظراں چوں ساڈا بھرم نیلام ھو وینداۓ ھووے نیت ملاوٹی سنگتاں وچ آپے ختم سلام ھو وینداۓ !
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا
ادھوری محبت مکمل زندگی عذاب بنانے کی طاقت رکھتی ہے - 💔�🔥
وہ جدائی بھی کتنی عجیب تھی کہ تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکا؟ ترے دل میں رہنے کا خیال تھا ترے شہر میں بھی نہ رہ سکا۔
ﺍﺏ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ
ہو سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا ❣️ یہ بھی ہو سکتا ہے ،پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو🔥🔥
اگر تُوں مغرور ہیں تاں اساں ازلاں توں ضدی ہیں اساں نقصان چا گھِنسوں تیڈا احسان نہی چیندے۔۔۔۔۔!!!
شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کو خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا
بندے شاکر رب کوں بھل ویندں ساکوں یار بھلے تاں کیا تھی گے...😥😥😥😥😥
ٹوٹ کر انکو چاہیں گے وہ روٹھیں گے ہم منائیں گے... وہ سوئیں گے راتوں کو اور ہم انکے خوابوں میں آئیں گے...
جب ہماری سسکیاں کوئی نہیں سنتا تو قہقہے لگانے پڑتے ہیں ۔ 🔥
سانس لیتا ہوں تو روتا ہے کوئی سینے میں دل دھڑکتا ہے تو ماتم کی صدا آتی ہے۔۔۔۔
محبت میں شکست فاش ہو جائے تو🌹💞 اپنا جنازہ خودی اپنے کندوں پہ اٹھانا پڑتا ہے۔😔 💔💔
وہ آخری حد ہو جیسے🔥 سوچ جاتی ہی نہیں اس سے آگے♥️
بہت سناٹا ہے میرے اندر۔۔!!🖤🥀💔 کوئی رو رو کے سو گیا ہے۔۔!شاید😢😭🥀💔💔