اے دل چپ بیٹھ
اکیلے آئے تھے اکیلے جائیں گے،
پھر اکیلے رہنے میں کیا مسئلہ...؟؟🙂
Suna Hai ap Sahib_e_Aqal Ho
Tou Zara Itna Hi Bata Do...😐
💔💔
Kaisay Parhtay Hain JanaZa UnKa
Wo log jo andar se Mar Jatay Hein...😓😔😓
کب تک رہے گی یہ درد کی محبت
لوٹ آو نہ ہمارا بھی جینےکو دل کرتا ہے
جو لوگ لاحاصل ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
ان سے محبت نہیں عشق ہوجاتا ہے
کیا حُسْن اتفاق ہے انکی گلی میں ہم
اک کام سے گئے تھے ، ہر کام سے گئے
میری آہوں پہ____ مسیحا کو ہنسی آتی ہے
اس سے زیادہ بھی تماشے کی تمنا ہے تجھے
ہمارے ہاں تو "جو روٹھے اسے مناتے ہیں"
تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج؟ حیرت ہے!!
تم دل بھی دکھاتے ہو اور چاہتے ہو
ضمیر بھی نہ کرے احتجاج؟ حیرت ہے!!💔
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت تھی تم سے❤
💕محبت کے عادی لوگ ...❤
لہجوں کی سختیاں برداشت نہیں کرسکتے🥀💔
اگر کوئی تیرے بدلے پورا جہاں بھی دے نہ
تو باخدا ٹھکرا دوں ❤🙂
گر کبھی فتوی دینے کا مجھے کو بھی ازن ملتا ...
تو میں !
انسان کا رونا انسان کے آ گے حرام لکھتا.....🔥
___________________
...آنسو بہانے سے کبھی کوئی اپنا نہیں بنتا
"اے دوست"
...جو دل سے پیار کرتے ہیں وہ کبھی رونے نہیں دیتے۔
شعر و شاعری ,,,, کوئی کهیل نہیں جناب ,,!!
جل جاتی هیں جوانیاں ، لفظوں کی آگ میں !!
کل شب خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی
ڈر مت! تیرے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا
ﺗﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﺘﻨﺎ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺯﺍﺕ ﮐﺎ ﭘﮩﻠﻮ
💢💢
ﺍﺗﻨﮯ ﻧﺮﻡ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﺘﻨﺎ ﺳﺨﺖ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﻫﻮ ﺗﻢ
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے..!! 💞
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے..!! 💞
اسی لئے سانس نکل گئ اور آنکھ کھلی رہ گئ
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
♡ ﺗﻢ ﭼﻠﻮ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﺩﻭ ﻗﺪﻡ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﺍ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﮧ ...
.
ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﻔﺮ ﮐﻮ ﻣﻨﺰﻝ ﻧﮧ ﺑﻨﺎ ﺩﻭﮞ ﺗﻮ ﮐﮩﻨﺎ ♡...
ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ
جو کہہ گئے دل ہی توڑا ہے کونسی جان لے لی💔
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہو گا۔۔
🍁🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain