محبت_کرنے_والے_انا__توڑنے_کی_کوشش_نہیں_کرتے❤
وہ_مان_رکھتے_ہیں_________اور_مان_جاتے_____ہیں ❤
تم سے لڑائی کے بعد بخار ہو جایا کرتا تھا
سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوا ہوگا میرا💔💔
محبت تم بھی کرتے ہو محبت ہم بھی کرتے ہیں
محبت ہم نے بھی کی تھی محبت تم نے بھی کی تھی
مگر نہ جانے کیوں تمہاری محبت محبت نہ رہی اور ہماری محبت افسانہ بن گئی
- 🥀🖤
خود کو تم سے جوڑ دیا
باقی سب رب پہ چھوڑ دیا 😊❤❤✌😊
بے وفا ہمیشہ زندہ رہتے ھیں
وفا داروں کو ان کی وفا مار دیتی ہے 💔🙃
کبھی یہ آرزُو کہ وہ____!
جو مانگے مِل جائے اُسے ،
کبھی یہ وَسوسَےکہ____!
اُس نے میرے سِوا کُچھ مانگا تو نہیں ؟
🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول
ہی بدل گئے🌹🍁
کوئی ہے جو مجھے تسلیوں کے حرف دے کر
میری رگوں میں بہتے ازیتوں کا غرور توڑے۔
____________
"قاصد پیام خط کو ! دینا بہت نہ طول
بس مختصر یہ کہنا کہ آنکھیں ترس گئیں
یہ رات کی خاموشی یہ عالمِ تنہائی۔
پھر درد اُٹھا دل میں پھر یاد تری آئی۔
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں❤
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے❤️
قصہ محبت اب نہ پوچھو ہم سے
ہم محبت کی دنیا سے وفات پا چکے ہیں
کہا تھا نا کہ نازک ہوں مت تراش مجھے
💫
جنوں میں کر ہی دیا تونے پاش پاش مجھے
کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دھلی خلقت..،
میرا تو دم گھٹ رہا ہے ان پارساؤں میں..،
نظر چرا کے کہا ،_ بس یہی مقدر تھا !
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا
دست فلک میں گردش تقدیر تو نہیں،
دست فلک میں گردش ایام ہی تو ہے،
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے،
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے!
میں نے ایک عرصہ تک تجھے ورد میں رکھا ہے
میرے ہونٹوں پر تیرے نام کے چھالے ہیں۔
ﺍﮎ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﺩﺭﯾﺎ ﮨﮯ ،
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ،
ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺲ ﮔﮭﺎﺕ ﭘﮧ ﻣﺎﺭﮮ ﮔﯽ ،
ﺗﯿﺮﯼ ﭘﯿﺎﺱ مُجھے ۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
مسلک عشق میں سنو صاحب...!!
جذبات سے کھیلنا کفر ہے...!!
درد چھپا کے_______مسکرنا ھی کمال ھے💕 صاحب اور ھم اس کمال___ میں کمال رکھتے ہیں💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain