Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....! بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

ZEESHAN+JUTT
 

بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو 💔💔 پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی 💝💕💓

ZEESHAN+JUTT
 

Wo ishq hi kya ghalib
Jis me yar dard na de !!!

ZEESHAN+JUTT
 

ایک یاد کی موجودگی سہہ بھی نہیں سکتے یہ بات کسی اور سے کہہ بھی نہیں سکتے

ZEESHAN+JUTT
 

Dil he kambakht apna ni raha
Ab kesi ka bharosa ni ha 💔 ❤

ZEESHAN+JUTT
 

مفت میں نہیں سیکھا اداسی میں مسکرانے کا ہنر
بدلے میں زندگی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر خوشی تباہ کی ھے🔥

ZEESHAN+JUTT
 

Jab kabhi wo zulam ejaad kiya krta .
Zeeshan
Sab sy phly wo mujy yad kiya krta hy........

ZEESHAN+JUTT
 

Unky senoo mein kabhi jhaank ker dekho taw sahii,
Ke kitna roty hein tanhai mei, auroo ko hansaany waly☹️☹️

ZEESHAN+JUTT
 

میں بکھر گیا ہوں،حرف سا!
مجھے لفظ کر،مجھے نام دے
🙃😢😌😔

ZEESHAN+JUTT
 

میری بات چھوٹی ہںے_______لیکن کہنا ضروری ہںے❤❤
میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہںونا ضروری ہںے❤❤

ZEESHAN+JUTT
 

قصہِ غم ـــــــــ دلِ کافر کا سناتے کس کو
اجنبی شہر کا ہر شخص تو مومن ٹھہرا....

ZEESHAN+JUTT
 

دونوں ہی جفا جُو ہیں جگر! عشق ہو ، یا حُسن
اِک یار نے لوُٹا مجھے ،،اِک یار نے مارا

ZEESHAN+JUTT
 

عمر اِسی تضاد میں ، رزقِ غبار ہو گئی...
جسم تھا اور عذاب تھے ، آنکھیں تھیں اور خواب تھے۔۔۔!!!

ZEESHAN+JUTT
 

انہیں کیوں لگتا ہے تکلیف میں ہوں میں
درد میں رہنا اور درد سہنا تو عادت ہے میری

ZEESHAN+JUTT
 

تیرا جسم تو نہیں ھے میری آرزو کی منزل
تیری رُوح تک رَسائی ، میری رُوح چاھتی ھے۔💞

ZEESHAN+JUTT
 

اِظہارِ تمنّا پہ وہ کُچھ بولے تھے!!! لیکن
سُننے نہ دِیا دِل کے دھڑکنے کی صَدا نے

ZEESHAN+JUTT
 

ڈر لگدے شاکر بارشاں توں
اساں عارضی نقش دیواراں دے
Happy rim jim☔☔☔☔

ZEESHAN+JUTT
 

کاش تو میری آنکھوں کا آنسو بن جائے۔۔۔۔۔❣
میں رونا ہی چھوڑ دوں تُجھے کھونے کے ڈر سے۔۔۔۔۔❣

ZEESHAN+JUTT
 

.*آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام*
*اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں*
*☆☆* 💯

ZEESHAN+JUTT
 

ذکر تیرا ہی چل رہا تھا🌹
یونہی تو نہیں مسکرائے ہم❤