لوگوں کی فکر مت کیجئے 💯✌
لوگ بس فاتحہ پڑھنے ہی آئیں گے 🖤🥀
ابھی شیشا ہوں تبی چوبتا ہوں سب کو۔
جب آئنہ ہو جاؤں گا زمانا دیکھیےگا مھجے۔
·
یوں محبت سے پیش مت آئیے
مجھ کو بھاتے نہیں مرہمی لہجے
اب کوی مجھ کو نہ دلاۓ محبت کا یقین
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گۓ۔۔۔
: *سوچو ذرا کتنی اذیت کی بات ہے..!!* *ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو بھی نہیں رہا
: او وی مکا گئے سانگے جیکوں سب توں پیارے ہاسے💜💜 پتھر سمجھ کے سٹ گئے جیندی اکھ رے تارے ہاسے
: وفا پانے نکلے تھے وفات پا گئے ہم
: اتنا قریب ہوگیا تھا ❤ مجھے لگا میرا ہوگیا تھا
: اب موت ہی لے جائے تو لے جائے یہاں سے کوچے سے ترے ہم سے تو جایا نہیں جاتا
ﺍﮔﺮ ﺟﺎﻥ ﻟﻮ ﺗﻢ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﻣﯿﺮﯼ
ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻨﺴﯽ ﭘﺮ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺗﺮﺱ ﺁئے
"جزا" "سزا" کی اور نہ ہی" بقا "کی ہوتی ہے ❤
"نماز" "عشق" میں تو نیت "فنا "کی ہوتی ہے ...❤
میری زندگی میں فقط دو ہی چیزیں ناممکن رہیئں
تجھے پا لینے کی تمنا پھر تجھے بھول جانے کی خواہش۔
جس درد ســـــــــے ہم گـــــــــزرے ہیں۔۔۔
تم گـــــــــزرتے تو گـــــــــزر گئے ہوتے۔۔۔
دنیا میں آئے ھیں کہانی تو بنے گی
کتابی نا صحیح زبانی تو بنے گی 💔
"زندگی کا حصہ بنا کر
ہمیں,,,!!!
"مختصر سا قصہ بنا گئے ہو
تم,,,!!!
راس تنہائی بھی نہیں🔥🔥
اور ہر شخص سے بیزار بھی ہوں
اس رنگِ تعلق پہ تعجب ہے کہ
ہم لوگ موجود تو ہوتے ہیں ، میسر نہیں ہوتے
میں نے حق دیا ہے تجھ کو میرے ساتھ دل لگی کا
میرے دل سے کھیل جب تک تیرا دل بہل نہ جاۓ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain