میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف __ بھی آتے ہو
عشق کرتے ہو تو سہنا سیکھوورنہ
ایک کام کرو اپنی اوقات میں رہنا سیکھو۔
پھر یوں ہُوا کہ تم ایسے الفاظ کہہ گئے
مجھ بولتے ہوئے کو اک چُپ سی لگ گئی 🔥
اک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے۔
🤨
میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں۔
_💞ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ 💞_ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻮ 💞__ﺟﻮ ﭼﮩﺮﮦ ﭘﺎﺱ ﻧﮧ ﮨﻮ 💞_ﺍﺳﮑﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻮ 💞_ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭﭨﮭﺎ ﮨﻮ ﺗﻢ ﺳﮯ 💞_ﺍﺳﮑﮯ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻮ 💞_ﺟﻮ ﻟﻮﭦ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ💞ﺍﻥ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ
ﺭﮨﻮ 💞__ ﮐﻞ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ
ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻮ💝💝💝
اشک آنکھوں میں چھپاتے ہوئے تھک جاتا ہوں بوجھ پانی کا اٹھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں پاؤں رکھتے ہیں جو مجھ پر انہیں احساس نہیں میں نشانات مٹاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
برف ایسی کہ پگھلتی نہیں پانی بن کر پیاس ایسی کہ بجھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں اچھی لگتی نہیں اس درجہ شناسائی بھی ہاتھ ہاتھوں سے ملاتے ہوئے تھک جاتا ہوں غمگساری بھی عجب کار محبت ہے کہ میں رونےوالوں کو ہنساتے ہوئے تھک جاتا ہوں اتنی قبریں نہ بناؤ میرے اندر ذیشان
میں چراغوں کو جلاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
ساڈی جی جی تے وی نئیں آندے -
##
بھج ویندے ہو غیر دی اوۓ تے
توں آپ ڈسا ساکوں ایہکوں پیار اکھیندے ہو
تیکوں مفت جو ماہی لَب گئے آں...
ساڈی قدر نہ کر تیرا حق بَندا اے...
ﺩﻻﺳﮧ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ،
ﺗﻤﺎﺷﮧ ﺧﻮﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ
میری محبت کا یوں سر بازار تماشا نہ بنا
میں بے وفا ہوں تو چھوڑ دے مجھے میرے عیب نہ گنواہ
جب دل میں میل,طبعیت میں ضد,لفظوں میں مقابلہ آ جاۓ...
تو یہ تینوں جیت جاتے ہیں,رشتے ہار جاتے ہیں...
میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا ہوں
میں فقط شعر سناؤں گا چلا
جاؤں گا
✌💖😘
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
تیری تلاش میں گُم ہو گئے__ سبھی رستے
میں ایسی راہ پہ ہوں جو کہیں نہیں جاتا
مشکل اندر مشکل پئے گئی دُکھّاں تمبو تانے
دم مارن دی جا نہ کوئی
تیریاں توں ہی جانے
ﮐﮭﻼ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺯ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﺎﮐﺴﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ_____
ﻋﺸﻖ ﺍﮔﺮ ﺧﺎﮎ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺧﺎﮎ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺍ_______
*مرگئے تے ساڈے نال لگیاں نبھاویں نی*
*مٹی دیاں ڈھیریاں تے کدی کدی آویں نی💔😊*
ضبطِ غم ، ، آخری مقام نہیں
اس سے آگے بھی ہیں مقام ، ، بہت
اے محبت ! ! تجھے بھی دیکھ لیا
سنتے آئے ہیں تیرا نام بہت__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain