Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

ضبط کرنے کا بھی ہے مشورہ اچھا لیکن____
روح گهائل ہو تو______ کیسے نہ کراہے کوئی!!!!!
Good night

ZEESHAN+JUTT
 

: ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ,, ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ♥
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ___ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ♥

ZEESHAN+JUTT
 

تم ہمیں بھول جاؤ ہمیں غم نہیں 😎
ارے ہماری قدر ان سے پوچھ جن کے پاس ہم نہیں😕

ZEESHAN+JUTT
 

کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا

ZEESHAN+JUTT
 

ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے

ZEESHAN+JUTT
 

#مُحبت میں #میرا__انداز بہت #مُختلف ھے #جاناں😘
#میں جس کو چاہتا ہوں بس #اُسی پر ہی #حق_جتاتا ہوں
#.... 💕

ZEESHAN+JUTT
 

ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ❤
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎہ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ..!!💓

ZEESHAN+JUTT
 

جیت سکتا تھا مات لے آیا
وہ کمبخت محبت پہ بات لے آیا💕
♥️

ZEESHAN+JUTT
 

مجھے تو چلتے ہوۓ ۔۔۔۔۔۔پانی سے بھی ڈر لگتا تھا***
تم نے تو میری آنکھوں____ میں ہی سمندر بہا دیا***

ZEESHAN+JUTT
 

نیند کو آج بھی شکوہ ہے میری
آنکھوں سے.....
میں نے آنے نا دیا اسکو تیری یاد سے پہلے.....

ZEESHAN+JUTT
 

بے زار، بد مزاج، انا دار، بد لحاظ____🔥🍀🙊
ایسے نہیں تھے ہم، جیسے اب ہو گئے____●🍁🌚

ZEESHAN+JUTT
 

ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥💔😓
وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں🔥💔😓

ZEESHAN+JUTT
 

یہ مانا کہ تم سے خفا ہیں ذرا ہم
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوۓ ہیں

ZEESHAN+JUTT
 

.q2 Happy Rim jim day 🍃☔☔☔☔☔☔☔☔☔☔☔☔☔☔

ZEESHAN+JUTT
 

کیوں بار بار پوچھتے ہو پیار کی منزلیں
کہا نہ آخری سانس تک تیـــــــــــــــرے ہیں🌹

ZEESHAN+JUTT
 

تم کیا جانو دیکھنے والوں ہم کیا کیا کھوتے ہوں گۓ
باہر اتنا ہسنتے ہیں تو سوچو اندر کتنا روتے ہوں گۓ🙁

ZEESHAN+JUTT
 

ہم اس کی۔۔۔۔۔۔۔غلطی تھے
💔صاحب💔
اس نے غلطی سدھار لی ہم نے زندگی اجاڑ لی

ZEESHAN+JUTT
 

جنوری بھی____ کسی کام کا نہ نکلا
وھی ویران دن وھی اداس راتیں

ZEESHAN+JUTT
 

کُھو کے پچھتاؤ گے ہر لمحہ تاعمر
نہ ہم ہوں گے ، نہ کوئی ہم سا ہوگا..

ZEESHAN+JUTT
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔