Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

ہم تیرے شہر میں مہمان بس اک رات کے ھیں۔
جرم تیرا بھی نہیں فیصلے حالات کے ھیں۔

ZEESHAN+JUTT
 

.💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ محبت💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

ZEESHAN+JUTT
 

بانٹ لی سب نے آپس میں خوشیاں
اور میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں
اور اب نہ اٹھنا سرہانے سے میرے
اب تو گنتی کے دم رہ گئے ہیں

ZEESHAN+JUTT
 

نہ اثر کیا دعاؤں نے نہ آنسو بہا کے کچھ ملا۔۔۔
تجھے مانگ مانگ کے تھک گئے میرے ہونٹ بھی میرے ہاتھ بھی۔۔۔😢😢

ZEESHAN+JUTT
 

آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو
جب میرا جنازہ گزرے
تو تم تالیاں بجانا....🖤🔥🥀

ZEESHAN+JUTT
 

لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے💔🔥

ZEESHAN+JUTT
 

آشنائی ہے سراسر اور سراسر_، دردِ سر
اِس جہانِ بے وفا میں اجنبی بن جائیے

ZEESHAN+JUTT
 

،ﭘﮭﺮ ﺳﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮۓ ﺧﺪﺍ ﮐﻮ ﺣﺎﻝ ﺩﻝ •
.ﮨﻢ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﺴﮏ سسک کے رو ﭘﮍﮮ
Good night

ZEESHAN+JUTT
 

جب ہم تیری دنیا سے چلے جاینگے.
اتنی خوشیاں اور اپنا پن دے جاینگے.
ارے جب بھی یاد کروگے اِس پاگل کو.
ہنستی آنکھوں سے بھی آنسو نکل آینگے.

ZEESHAN+JUTT
 

یہ لوگ جب ہمیں کھوئیں گے
یقین کرو بہت روئیں گے...!!😍
🔥🔥
😌

ZEESHAN+JUTT
 

" لوگ کہتے ہیں رنگ پیلا پڑ گیا ہے ..
اُنھیں کیا پتا خون چُوستی ہیں یادیں تیری"_ 🙂💔

ZEESHAN+JUTT
 

پھٹ جائیں گی کسی دن یہ رگیں دماغ کںی
چیخوں گا کبھی اتنا کہ تم مدتوں یاد رکھو گے

ZEESHAN+JUTT
 

کرے کون مجھکو__________ آزاد اب
تیرے ذکر سے, تیری فکر سے, تیری یاد سے

ZEESHAN+JUTT
 

کوئی تو تعلق ہے گہرا جو ختم نہیں ہوتا.......
ہم نے دیکھا ہے کئ بار ان سے کنارہ کر کے..

ZEESHAN+JUTT
 

-
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔||_

ZEESHAN+JUTT
 

یہ اور بات کہ زخموں سے دل لگی ہے مجھے
مگر تمہارے وار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی داد دیتے ہیں

ZEESHAN+JUTT
 

-" کہا نہ آپ قبر میں اتر کر بھی معافی کے قابل نہیں ہیں اپنا وقت بچائیے جائیے💔✌

ZEESHAN+JUTT
 

زندگی کا کوئی احسان نہیں ہے مجھ پر.........
میں نے دنیا میں ہر اک سانس کی قیمت دی ہے.
______
___❤

ZEESHAN+JUTT
 

عمر بھر پچھتاؤگے تم مجھ کو ٹھکرانے کے بعد
کس پہ توڑو گے ستم میرے مٹ جانے کے بعد؟

ZEESHAN+JUTT
 

اداسی تم پہ بیتے گی تو تم بھی جان جاو گے۔
کوئی نظر انداز کرتا ہے تو کتنا درد ہوتا ہے ۔