Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

*ﺗﯿﺮﮮ ﺧﻠﻮﺹ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ*
*ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ کہ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﭨﻮﭦ گیا ہے*

ZEESHAN+JUTT
 

اسے کہو اپنا صدقہ ادا کرے۔
میری سسکیاں اسے برباد کر دیں گی۔

ZEESHAN+JUTT
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...🥀🙂

ZEESHAN+JUTT
 

قسمت نے اس دل پر اتنے زخم لگائے ہیں
کہ اب اگر مسکرانے کو جی چاہے تو آنسو نکل آتے ہیں

ZEESHAN+JUTT
 

کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی🔥🔥
لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے😑😟😟

ZEESHAN+JUTT
 

کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا💔
اس نے جب پوچھا۔۔۔۔ کیسے آنا ہوا😔😢

ZEESHAN+JUTT
 

دل💗کا کیا ھے یہ تو جی لے گا تیری یادوں کے سہارے.
"بات تو آنکھوں 👀کی ھے جو تڑپتی ھیں تیرے دیدار کےلیے.

ZEESHAN+JUTT
 

زندگی دشوار کر دی تیری دو پل کی محبت نے
تو مجھے ہر خوشی کے موقع پر
یاد آ کر اداس کرتا ہے 💔💔
🔥

ZEESHAN+JUTT
 

اُس نے مجھ سے پوچھا مفہوم غلط فہمی کیا ہے
میں نے مسکرا کر بولا تم سے اُمیدِ وفا رکھنا

ZEESHAN+JUTT
 

حیرت ہے مجھے اپنی محدود سوچ پر 🤔
ہم تیری جستجو سے آگے نہ جا سکے🙃

ZEESHAN+JUTT
 

میں آپ اپنی موت کی تیاریوں میں ہوں_!
میرے خلاف آپ کی سازش فضول ہے__!!
___________

ZEESHAN+JUTT
 

اداسی کھا گئی شباب کو..
ورنہ بہت دلکش تھے ہم.. ❤

ZEESHAN+JUTT
 

💞💞لوٹ کے آے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے_
.
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں.💕💕
👈

ZEESHAN+JUTT
 

کہاں___پہ لکھوں میں دکھ اپنا
ہر ورق تیرے دکھ پر شرمندہ ہے
✍️
✍️

ZEESHAN+JUTT
 

☝🏻 سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
😔فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو💞💕

ZEESHAN+JUTT
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!

ZEESHAN+JUTT
 

میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
🔥

ZEESHAN+JUTT
 

اُداس لوگو ھجوم لاؤ __ حُسن والوں کو مار ڈالیں
کوئی تو نیکی کا کام کر لو ، تباہ تو ویسے بھی ہو گۓ ہو

ZEESHAN+JUTT
 

- 🤣🙈 || "
-" مجھے ایسی لڑکی چاہیے جس کا دل ٹوٹا ہو، آنکھیں
سوجھی ہوئی ہوں ہڈیاں نکلی ہوئی ہوں بس مرن والی
ہووے🤭😔😜😁🙈
#Mental😂😂😂

ZEESHAN+JUTT
 

ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے