کتنا عجیب سخص ہے وہ
بات کرے تو ایسا لگتا ہے صرف میرا ہے
اور نہ کرے تو لگتا ہے جانتا ہی نہیں....
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔
میری دل کی مجبوری کو الزام نہ دے،
مجھے یاد رکھ بیشک میرا نام نہ لے،،
♥
تیرا وہم ہے کے میں نے بھلا دیا تجھے،،،
میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے....!!!
,
ضد مت کیا کرو ، میری داستان سننے کی
میں ہنس کر کہوں گا ، تو بھی رو پڑو گے تم
اے رات چلی جا کیوں آئی ہے میری چوکٹ پر
چھوڑ گئے وه لوگ جن کی یاد میں ہم تیرے آنے کا انتظار کرتے تهے
لوگ شور سے جاگ جاتے ہیں
مجھے اس کی خاموشی سونے نہیں دیتی❤
😭اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!💘💔
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
تیرے جانے کے بعد سمجھا ہوں😢😢😢
جانے والوں کو روکتے کیوں ہیں💔💔💔
Allah Hafiz all
آے حاصل خلوص بتا کیا جواب دو میں
دنیا پوچھتی ھے میرے اداس ھونے کا سبب🔥
""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔
جو نظر سے گِر گیا___٬ وہ میرے لئے مر گیا....🌚💯😒
اب میری جان! روٹھنے٬ منانے والے زمانے گئے!!👏✌🔥
*ہم دونوں ہی اپنے اپنے قبیلے کا مان تھے۔۔*
*رسموں سے ڈر گئے، بغاوت نہ کر سکے ۔۔💔🔥* *☆☆*
تم نے تو نام ہی سنے ہیں فقط😑
ہم نے سہہ کر عذاب دیکھے ہیں💔
💕
رخصت ہونے کا لمحہ آیا ہے
چل زندگی اب مسکرا دے
Good by all
💔مجھے آج بھی یاد ھیں اس کے آخری الفاظ....
کہ اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ مر جاؤتو اچھا ھے
بات وفاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتے
بات نصیب کی تھی کچھ کر نہ سکے
💔ہجر کاٹا ہے تیرے شہر میں خاموشی سے۔۔۔
رنجھ اٹھایا ہے مگر تیرے شہر سے ہجرت نہیں کی۔۔۔
ہم نے خواب میں اپنی موت دیکھی😔
رونے والوں میں تم نہی تھے😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain