شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں...
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے...
ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں
احساس و مروت کےہاتھوں_ روندے ہوئے ہم
کچھ کہ بھی پائے_ تو فقط اتنا _کہ چلو خیر💔
🔥
ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا۔۔
*کچھ شامیں زندگی ۔۔۔۔۔۔ کی ایسی بھی ہوتی ہیں !!*
*جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں !!*
*☆☆* 🔥
*آگ لگانے والوں کو کیا خبر*
*رخ ھواٶں نے بدلا*
*تو خاک وہ بھی ھوں گے*
🌹سرد سرد موسم میں، زرد زرد ہونٹوں پر🌹
🌹چپ کا جو پہرا ہے، کوئی تو زخم گہرا ہے🌹
🎆🕊🦜🕊🦜🕊🦜🎆
🔥پرندے لوٹ آتے ہیں🔥
🔥مگر یہ لوگ🔥
🌹🌹🌹🌹
🔥ذرا سے پِر نکلتے ہی🔥
🔥 ٹھکانے چھوڑ دیتے ہیں🔥
🌃🕊🦜🕊🦜🕊🦜🌃
ایک دن کہو گے اسے کیا ہوا
کل ہی تو بات ہوئی میری😇 💔
اِک نظر بچھڑنے سے پہلے اُ سے غو ر سے دیکھا میں نے
اس کی آ نکھوں میں اجازت کے سوا کچھ نہ تھا
ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂
کر کر کے مِنّتیں تیری عادت بگاڑ دی،،،،
دانِستہ ھم نے تجھ کو سِتمگر بنا دیا۔۔۔إ
خود کشی کے اور بھی طریقے ہیں
ہم سے الجھنا ضروری تھا 😏😏😏
میرے لفظوں سے نکل جائے اثر
کوئی خواہش جو تیرے بعد کروں۔
پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💔💔💔😔😔
وفا کی راہ پر چلے تو درد کے سوا کچھ ہاتھ نہ آیا
خوشی میں لوگوں کا ہجوم اور تنھائی میں خود کو اکیلا پایا
اِک نظر بچھڑنے سے پہلے اُ سے غو ر سے دیکھا میں نے
اس کی آ نکھوں میں اجازت کے سوا کچھ نہ تھا
کبھی کبھی دل کرتا ہے
چیخوں، چلاؤں، روؤں اور مرجاؤں💔
جو لوگ قسمت میں ہوتے ہی نہیں ہیں
تو قسمت ہمیں ان سے ملواتی کیوں ہے!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain