مطلب کی دنیا کا قصہ ختم 🔥
اب جیسی دنیا ویسے ہم
اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥
اُس جانِ آرزو کے بچھڑنے کی دیر تھی ،
سب خواہشوں کو دار پہ لٹکا دیا گیا....
#حیرت_سے_دیکھتا_ہے_زمانہ_ہمیں
#جب_ہم_اپنی_موج_میں_آتے_ہیں🔥
ہُن لوڑ نہیں تیرے سہاریاں دی____●
ہُن آپ میں ٹُرنا سِکھ گیا آں_______●
چَنگے مَندے دی چَنگی پہچان ہوئی اے_______●
چَنگی راہ تے مڑنا سِکھ گیا آں_____●
میرے رو رو مُک گئے نَیر سجناں_______●
پوڑی صبر دی چڑھنا سِکھ گیا آں_______●
تیرے نال تے عالم لَڑھ نہ سکی_______●
نال حالات دے لڑھنا سِکھ گیا آں________●
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
جب یار ہی نہیں پہلو میں 💔
آگ لگے ایسے موسم کو😒👀
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈
اگر کبھی میری یاد آئے
گریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گا
مجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
میں اوس قطروں کے آئینوں میں تمہیں ملوں گا اگر ستاروں میں اوس قطروں میں خوشبوؤں میں نہ پاؤ مجھ کو
تو اپنے قدموں میں دیکھ لینا میں گرد ہوتی مسافتوں میں تمہیں ملوں گا
جھلے جہدے لئی خسارے
کیہ دساں میں اوہدےبارے
چٹے چانن.... بال کے دیوا
بہہ کے... گن دا رہندا تارے
Jhallay jehday lei khasaray
Kee dassan me aohday baray
Chittay channan bal k deva
Beh ky gin da rehnda taray
شراب ﮐﻮﭨﮭﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻓر ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ
ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺳﮯ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ ﻭﻗﺖ ﮐﺎ
ﺿﯿﺎﻉ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻻﻝ ﮐﻮ ﺣﺮﺍﻡ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺋﯽ ﺍﺩﺍ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﺳﮯ ﻣﻌﻘﻮﻝ مُعاوضہ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯﺍﻟﺒﺘﮧ ﺑﺎﮨﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺌﮯ ﭼﻨﺪﮮ ﮐﮯ ﮈﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﺴﮧ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﺁﭘﮑﺎ عطیہ مفلس لوگوں کے گھر کی عزتوں کو طوائف بننے سے
ﺍﻭﺭ ﺟﯿﺒﻮﮞ ﻣﯿﮟﺍﺷﺮﻓﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺍُﻭﻥ
ﮐﯽ ﺗﮭﯿﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﻻﺋﯿﮟ ﭼﭙﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻟﮕﺎ ﮐﯿﭽﮍ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﮐﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻓﺮﺵ
ﮨﻤﯿﮟ ﺭﺯﻕ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﮯ ﺣﺮﻣﺘﯽ ﻗﺎﺑﻞِ ﻗﺒﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ
....
اﯾﮏ ﮐﻮﭨﮭﮯ کی ﺗﮩﺬﯾﺐ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻃﻮﺍﺋﻒ ﻧﮯ
ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻟﭩﮑﺘﯽ ﺗﺨﺘﯽ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﻮﺍﯾﺎ
ﻋﺰﺕ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮨﮯ ﻣﮩﺬﺏ ﺣﻀﺮﺍﺕ
ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻏﺴﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﻟﯿﮟ
Contineus...
اگر ہمارے ماں باپ بھاٸی نے ہمیں فون لے ھی دیے ھیں نیٹ چلانے کی اجازت مل ہی گٸ ھے تو پلیییییییییز خدا کے لیے کوٸی غلط قدم نہ اٹھانہ
کہ آپ کا باپ اپکے بھاٸی محلے کی مسجد میں بھی نہ جا سکے معاف کرنا اگر کسی کی دل آذری ھو گی ھو تو ۔۔۔۔ 😔😔😔
میری بیٹی بھوکی ھی کالج چلی گٸ تھی نہ جانے بھوک سے اس کا کیا حا ل ھو گا مجھےتھوری سی روٹی دے د
و
میری بچی بھوکی ھو گی
اور روز وہ روٹی ہاتھ میں لیے تیرا انتظارکرتی ہے بیٹی جب ماں کو ڈھونڈلیتی ہے تو اسکی ماں نے روٹی کو اپنی چادر میں باند رکھا ھوتا ھے لیکن افسوس اس ماں کے جسم میں جان نہیں ھوتی
😭😭😭😭😭😭
آخر بھاگنے میں کامیاب ھو ھوہی گٸ
واپس آ کر کیا دیکھتی ھے
گھر کو تالہ لگا ھوتا محلے کے لوگوں سے پتہ چلتا ھے کہ اس کی ماں اس کے غم میں پاگل ھو چکی تھی اسکا باپ اور بھاٸ اپنی عزت پہ اٹیتی انگليوں کو برداشت نہ کر سکے اپنی جان دے دی
لڑکی روتے ھوے اور میری ماں ھے کہاں ؟
تو جواب ملا ھر روز آتی ھے تیری ماں اور روتے ھوے کہتی ھے
لڑکی ہاتھ جوڑ کر رو رو کر فریاد کرتی کہ ایک بار بس مجھے میرے گھر والوں سے ملنے دو میرا اور کوٸ نہیں جس کے ساتھ میں بھاگوں گی
تو لڑکا کہنے لگا وہ علی اور امان اور سہیل وہ اتنے لڑکے
جو روز تمہاری پوسٹ پہ کمنٹ کرتے تھے اور تم بھی ان کو کمنٹ کرتی وہ تمہارے چاچا کے بیٹے تھے۔؟
اور لڑکی پر طرح طرح کے ظلم
کرتا
۔لڑکی نے بہت بار بھاگنے کی بھی
کوشش کی
میرے ساتھ رہنا تھا نہ اب رھو ہمیشہ
لڑکی اگر کہتی ایک بار مجھے میرے گھر والوں سے مل آنے دو تو مستقیم کہتا بیوقوف مجھے الو بناو گی جیسے اپنی ماں کو بنایا وہ ماں جس نے ٩ ماں تمہیں اپنے پیٹ میں رکھا اگر تمھیں دودھ بھی دیتی تو پہلے اپنے الٹے ہاتھ پہ گرا کے چیک کرتی خود کو تکلیف دیتی کہ دودھ ٹھنڈا ھوا ھے کہ نہیں ۔اگر اس ماں کو تم میرے لیے چھوڑ سکتی ھو تو میں کیا چیز ھوں میں تو خود اس ماں کا ایک دن کا قرض نی اتار سکا
تم کل کو کسی اور کی خأطر مجھے بھی چھوڑ سکتی ھو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain