آنسو بھی جاری ہوں گے۔۔۔۔۔💔 کفن بھی پہنا دیا ہو گا۔۔۔۔ انتظار تو تیرا ہو گا۔۔۔۔۔۔😞 جنازہ غیروں نے اٹھا لیا ہو گا۔۔۔۔۔ دے کر تحفہ سفید چادر کا۔۔۔۔۔😥 تیرے شہر سے نکال دیا ہو گا۔۔۔۔۔ جب خبر تجھے ہو گی۔۔۔۔😭 لوگوں نے مجھے دفنا دیا ہو گا۔۔۔۔۔😭😭😭😭😭
میں اسکو بتانا چاہتا ہوں کہ میں اسکے بنا نہیں رہ پاتا لیکن میں رہ لیتا ہوں مجھے اس کے بنا جینا نہیں آتا لیکن میں جی لیتا ہوں مجھے اسکے بنا ہنسنا نہیں آتا لیکن ہنس لیتا ہوں مجھے اسکے بنا نیند نہیں آتی لیکن سو جاتا ہوں میرا اسکو دیکھے بنا دن نہیں گزرتا لیکن گزار لیتا ہوں میں اس سے کبھی پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا تم کو میرے بنا رہنا آتا ہے کیا تم کو میرے بنا جینا آتا ہے ؟کیا تم کو میرے بنا ہنسنا آتا ہے ؟کیا تم کو میرے بنا نیند آجاتی ہے ؟کیا تمہارا میرے بنا دن گزر جاتا ہے؟لیکن نا میں اسکو بتا پاتا ہوں نا پوچھ پاتا ہوں میں بہت راتوں سے جاگ رہا ہوں میں بہت دنوں سے دنیا سے بے خبر ہو کر سویا رہتا ہوں میں پاگل ہوچکا ہوں شاید اسی لیے تمہاری وال کھولے کچھ بھی دیکھے بغیر چپ چاپ لیٹا رہتا ہوں میں اب رونے سےتھک چکا ہوں💔💔
مجھے نفرت ہے اپنے ان لمحات سے جو تمہارے سنگ بیتے۔مجھے نفرت ہے اپنی ان سوچوں سے جن میں تم تھی۔مجھے نفرت ہے اپنی اس بے خیالی سے جس میں میرا دھیان تمہاری طرف ہوتا تھا۔مجھے نفرت ہے ان الفاظ سے جو تم نے مجھے کہے۔مجھے نفرت ہے اپنے اس رویے سے جس میں تمہارے لیے نرمی آ گٸ تھی۔مجھے نفرت ہے اپنی ان خوشیوں سے جو مجھے تمہارے ساتھ سے ملی۔مجھے نفرت ہے اپنی اس مسکراہٹ سے جسکی وجہ تم تھی۔مجھے نفرت ہے اپنے ان آنسوٶں سے جو تمہاری وجہ سے بہے۔مجھے نفرت ہے تم سے جڑی ہر یاد سے،ہر بات سے۔۔سنا تم نے مجھے نفرت ہے بے انتہا نفرت 💔