Damadam.pk
ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S's posts | Damadam

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S's posts:

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

•°تم سینہ پِیٹ کر کہتے ہو یا حسین
ہم سینہ تان کر کہتے ہیں واہ حسین
ماتم🔥نہیں ہے کوئی قصہ حسین کا
سڑکوں پر مت دیکھاوتماشا حسین کا
•°قرآن کہہ رہا ہے زندہ ہے سب شہید
•❕اور تم نکالتے ہو جنازہ حسین کا

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

ہر اداس شخص کا مسئلہ عشق نہیں ہوتا🙂♥️>>

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

*اگر کوئی اپنا ہو تو آئینے جیسا ہو* *جو ہنسے بھی ساتھ اور روئے بھی* *ساتھ!!* 🥀🌚

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

زہر لگتا تھا مجھے اس کا غیروں سے رابطہ رکھنا
پھر مجھے خیال ایا کے میں بھی تو غیر ہو 🖤
🥀🍁🙂

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

سب ساتھ ہیں مگر عارضی۔۔

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

Jo chala gya wo tumhara
kabhi tha hi nhi,

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

"ہم یادیں چھوڑ کے چلے جائیں گے": )) ..."

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

پہلے میں اک ضدی لڑکی ہوا کرتی تھی ۔۔ بہت انا والی کوئ بات کرے تو ٹھیک نہیں تو نہ سہی اگر کھبی غلطی ہو جاتی تو معافی مانگ لیا کرتی لیکن منتیں کھبی کسی کی نہیں کی۔۔۔
پھر اک دن میری زندگی میں وہ آیا جس نے میری دنیا ہی بدل ڈالی پھر مجھے منتیں کرنے بھی آ گئ انا ختم ہو گئ یہاں تک کے عزت نفس کو بھی مار ڈالا لیکن جس کو جانا ہوتا ہے وہ جا کے ہی رہتے ہیں وہ واسطوں اور منتوں کی بھی لاج نہیں رکھتے۔۔🙂🙂
#PAPA KI PRINCESS

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

منزل تو سب کی اللہ .a1ہے محبت غم .l5آزمائش یہ سب تو سفر کے حصے ہیں

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

شخص گیا تو میں ہنس پڑی_☺️
اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے🤍

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

حرفِ تسلی_______تو اک تکلف ہے
جس کا درد ، اسی کا درد__باقی سب تماشے💔🥀

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

کوئی کسی کا___منتظر نہیں ہوتا
ہم خود کو بیوقوف بناتے ہیں بس

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

وعدوں کا کیا ہوا💔

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

اس کو اللہ پاک کا فیصلہ سمجھو انشاء اللہ یہ نہ سہی آگے دیکھو تمہارے لئے بہتر راستہ کھل جائے گا

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

ہاں___!
تو پھر کیا بہانہ کیا اُس نے. . . تم سے جُدائی کا. . .؟؟؟

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا
میں اس کو بول نہ پایا کہ سُن "محبت ہے"😢

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

- مانا کے انمول ہو، کثرت نایاب ہو تم
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پر نہیں ملتے.....
🙈😍🌸

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

میں سب کو ہنسانے والی لڑکی جب اللہ سے باتیں کرتی ہوں تو رو پڑتی ہوں,

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

مجھے کھونے کے بعد اک دن تم مجھے یاد کروگ ..."

ZIDDI.P.R.I.N.C.E.S.S
 

_اصل موت تو تب آتی ہے جب آپکو پتا چلتا ہے🥀 کہ آپ کا تو صرف استعمال کیا گیا تھا۔🔥