Take Off.
نفرت میں ایک بات اچھی ہوتی ہے کہ انسان پہچانا جاتا ہے،
مگر محبت میں پہچان باقی نہیں رہتی۔
محبت رس کی طرح آہستہ آہستہ گھلتی جاتی ہے،
اور نفرت آگ کی طرح لمحوں میں پھیل جاتی ہے۔
مجھے کوئی یاد کیوں کرے گا؟
کوئی میری بات کیوں سنے گا؟
کوئی میرے ساتھ کیوں چلے گا؟
میں تو بس ایک پل ہوں…
اور جب یہ پل گزر جائے گا،
تو پھر مجھے
کوئی کیوں یاد کرے گا؟
Hamara Shakal Bura hy to kia hova..Photo main to acha dikhta hon na
Wasay Khuda to Khuda hy Kia Khuda say b Koi Sawal Pocha jaa sakta hy ya Poocha jay ga ( Ya Hamaray sath q kia hova jab keh hum nay ya kia nhy ) vo sawal is duniya main ho Duniya khatam ho janay k bad?
اگر دو اشخاص آپس میں ناراض ہو جائیں یا ان کے درمیان کوئی غلط فہمی پیدا ہو جائے تو وہ دونوں آپس میں بات کر کے اپنی غلط فہمی دور کر سکتے ہیں۔
لیکن اگر دو اشخاص کے درمیان کوئی تیسرا شخص آ کر ان میں سے ایک کو دوسرے کے بارے میں غلط فہمی میں مبتلا کر دے، تو پھر اس غلط فہمی کا دور ہونا مشکل ہو جاتا ہے۔
ہر نئی چیز کو پرانا ہونا ہے، ہر باقی کو فنا ہونا ہے۔"
Don't Love Soldiers They Die young ..
اگر انسان خوبصورت ہو مگر منافق ہو تو اس خوبصورتی کا کیا فائدہ؟
اگر انسان نواب ہو مگر منافق ہو تو اس دولت کا کیا فائدہ؟
اگر انسان بدمعاش ہو مگر منافق ہو تو ایسی بدمعاشی کا کیا فائدہ؟
بہارِ دنیا ہے چند روزہ
نہ چل یہاں سر اُٹھا اُٹھا کر
خدا نے خود ہی مٹا دیے ہیں
ہزاروں نقشے بنا بنا کر
ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہے ۔جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے ۔تعلق ختم ہو جاۓ گا۔
Women Respect Men
Who Don't Chase Them.
ya hy Dard - a - Dill ki Dawa..
Vo Log Kahan chalay gay..
Mar gay ya Phas gay..
akser Jevan main asa wakt b ata hy..
Acha Khasa Dost b Dushman ban jata hy..
Yad hum Thuj ko Bahot aen gay Koch Dair k Bad..
Hum musafir hain chalay jaaen koch Dair k bad..
mat samjhna k main nay he mar jana tha...
jo abhii zinda hain mar jaaen gay koch dair k bad
مان رکھا گیا کسی غیر کی بات کا
ہم سچے ہو کر بھی قسمیں کھاتے رہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain