Damadam.pk
ZIDDI_44's posts | Damadam

★ ZIDDI_44's posts:

ZIDDI_44
 ★ 

چھوٹی گُزارنے کے بعد دل نہیں کرتا گھر چھوڑ کر ڈیوٹی پر جانے کا

ZIDDI_44
 ★ 

چھوٹی سی خوشی کے چند لمحے
اب دل کو اور بےقرار کر گئے
اب جی نہیں چاہتا پھر سے
ان راہوں پہ نکلنے کو
جہاں صرف فرض ہے، مگر سکون نہیں

ZIDDI_44
 ★ 

https://www.facebook.com/share/r/16o16huboB/
( What is True Love? ) is that ?

ZIDDI_44
 ★ 
ZIDDI_44
 ★ 

قَدْ قُتِلَ الْحُسَيْن

ZIDDI_44
 ★ 

اے فنائے عشق کے دستور تجھے کیا معلوم
عشق میں دل ہی نہیں سر بھی دیئے جاتے ہیں

ZIDDI_44
 ★ 
ZIDDI_44
 ★ 

ممالک کی فوج 56
36 قبیلوں کہ لوگ
60 ہزار تلوار 90 ہزار پتھر
30 ہزار تیر 40 ہزار نیزہ
و لاکھ کی تعداد
" اور اکیلا حسین "

ZIDDI_44
 ★ 

جب تک غازی زندہ رہے تب تک جنگ رہی۔ جب غازی شہید ہوے تب ظلم ہوا ۔

ZIDDI_44
 ★ 

غازی کی ماں نہیں مانتی .. 9 لاکھ سے غازی نہیں گرتا

ZIDDI_44
 ★ 

Jab banda Marta hy. os k pichen 2 he baten Reh jati hain ( Acha Banda tha ) ( Galat banda tha )

ZIDDI_44
 ★ 

کاش عباس کو کربلا مین لڑنے کی اجازت .ملی ہوتی

ZIDDI_44
 ★ 
ZIDDI_44
 ★ 
ZIDDI_44
 ★ 
ZIDDI_44
 ★ 

بعد پر کچھ نہ چھوڑیں۔
بعد میں چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے
بعد میں چیزوں میں دلچسپی ختم ہو جاتی ہے
بعد میں دن ، رات میں بدل جاتا ہے
بعد میں لوگ بڑے ہو جاتے ہیں
بعد میں زندگی گزر جاتی ہے۔

ZIDDI_44
 ★ 
ZIDDI_44
 ★ 
ZIDDI_44
 ★ 
ZIDDI_44
 ★