"جو الله دعاء مانگنے کی توفیق دے دیتا ہے، وہ قبول کرنے پر بھی قادر ہے؛ انتظار کیا کرو!"
امام ابن عثیمین رحمه الله
(القول المفيد : 165/2)
الله فرماتا ہے:
"مجھ سے دعاء کرو، میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا!"
(سورہ المومن : 60
کل تمہاری بہت یاد آرہی تھی، آخرکار ہمت ہار کر آخری دفعہ کا نظر انداز ہونا بھول کر اپنی عزت نفس کو سائیڈ پر کرکے میسج کر ہی دیا۔
اور پھر وہی تمہارا مختصر سا جواب۔۔۔ ابھی بزی ہوں بعد میں بات کرتی ہوں۔
اور پتا ہے، اس کے بعد تم گھنٹوں آنلائن رہی اور میں تمہارے ایکٹو اسٹیٹس کو ٹائپنگ میں بدلنے کا انتظار کرتے کرتے سو گیا۔
یار تم نہیں سمجھ سکتی تمہارا نظرنداز کرنا مجھے کتنا توڑ رہا ہے۔
زندگی میں ہم بہت کچھ سیکھتے اور سکھاتے ہیں
اور اس کی وجہ ہمارے اردگرد کے لوگ ہوتے ہیں،
کچھ ہمیں آزماتے ہیں،
کچھ ہمیں سکھاتے ہیں،
کچھ زندگی سے دور لے جاتے ہیں
اور کچھ ہمیں زندہ رہنے کا صیحح مطلب بتا جاتے ہیں،
دلوں میں رہنا سیکھیں مکانوں میں تو سبھی رہتے ہیں
وہ لمحہ جب آپ کو احساس ہوتا ہے کہ آپ جتنا زیادہ پرواہ کریں گے، اتنا ہی آپ کھو جائیں گے۔
زیادہ دل چھوٹا نہ کریں، جب کمپنی نے پاکستان کے سبھی ادارے تباہ کر دیے تو کرکٹ کونسا آسمان سے اُتری ہے،
دیکھ کے مجھے کیوں تم دیکھتے نہیں یارا ایسی بیرخی ہاۓ صحیح تو نہیں 🤐🥴😌
*پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ چلتی ہے تو بالنگ نہیں چلتی جب بالنگ چلتی ہے تو بیٹنگ نہیں چلتی اور جب دونوں چلتے ہیں تو فیلڈنگ نہیں چلتی اور جب تینوں چلتے ہیں تو امپائر دھوکہ دیتے ہیں اور جب چاروں چلتے ہیں تو بارش آتا ہے اور جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے جب زیادہ بارش آتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے.😆😂*
Wo Waqt ks ko yad J's time damadam ma jhappy 😂🤣 tha
💜✨
_تیـــری معــصوم نگــاہوں کــے تقــدس کــی قســم_
_دل نــے تــو کــیا روح نــے بھــی تجــھے چــاہا ہــے♥️✨_
*┊
ربه د ټول جهان غوښتنه درنه چه کړې ده
ربه د ېو انسان خبره ده خو وېې منه 💯
:راشه ته پخلا شه ته اشنا شه ته زما شه
در به شم ملنګ به شم قربان به شم او ستا به شم
*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
یہ خوشیاں، یہ زندگی، یہ لذتوں کا سرور
وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
کہ
جس کے سامنے ہیں سب برابر امیر و فقیر
حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ
ہر جاندار کی ہونا ہے اک دن واقع موت
کُلُّ نَفْسٍ ذَ ٓائِقَۃُ الْمَوْتِ
اور
ختم ہوا دنیا کو پانے کا جنون
اِنّا لِلُٰہِ وَاِنّا اِلَیہِ رَاجِعُون
ہم یوں ہی بیزار نہیں ہوئے زندگی سے🥀
ہم نے بہت سی خواہشات کا جنازہ پڑھا ہے❤️🩹

*رو رہا تھا اک لڑکا کہہ رہا تھا یاروں سے🥹😰*
*پگڑیاں بزرگوں کی کھا گئیں محبت کو*❤🔥💔
میں نے معیار محبت کو بھی قائم رکھا🔥
اس کو چاہا پر اُسے پانے کی ضد نہیں کی 🫠
اور مرد کی خوشیاں اس قدر سادہ ہوتی ہیں کہ وہ اپنی پسندیدہ عورت کی موجودگی میں خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان سمجھتا ہے
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے،
ہم تھے کہیں کی خاک ، کہیں پہ پڑے رہے 🌻
سخت الجھن ہے مجھے ،
اونچی آوازوں سے ،
احساس سے عاری جذبوں سے ،
پتھر نُما دلوں سے ، 💔
غلاظت بھری زبانوں سے ،
اور منافقت میں لپٹے
یقین کا قصیدہ پڑھتے انسانوں سے ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain